"ٹیسٹ کرکٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، امریکا، سے، اور |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 1:
[[تصویر:England vs South Africa.jpg|thumb|365px|ٹیسٹ میچ کا ایک منظر]]
'''ٹیسٹ کرکٹ''' سب سے لمبی طرز کی [[کرکٹ]]
سب سے پہلا ٹیسٹ میچ انگلیڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے مابین [[ملبورن کرکٹ گراؤنڈ|میلبورن کرکٹ گراؤنڈ]] پر [[15 مارچ]] 1877 کو کھیلا گیا۔ یہ میچ آسٹریلیا نے 45 دوڑوں سے جیتا۔ البتہ یہ میچ [[امریکہ بمقابلہ کینڈا 1844 کرکٹ|سب سے پہلا بین الاقوامی کرکٹ میچ]] نہیں تھا۔ بلکہ سب سے پہلا بین الاقوامی میچ امریکا اور کینیڈا کی ٹیموں کے دومیان [[24 ستمبر]] 1844 میں کھیلا گیا۔ جو کینیڈا نے 23 دوڑوں سے جیتا۔
|