"روزنامہ مسلمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 33:
| date = 2008-04-30
| accessdate = 2008-04-30
}}</ref> یہ ایک شام میں شائع ہونے والا اخبار ہے۔ اس کو کاتب حضرات کتابت کرکے شائع کرتے ہیں۔ چھاپہ خانہ مروج ہونے سے پہلے یہ اخبار کاتب حضرات کی کاوش ہی سے شائع ہوتا آ رہا ہے۔<ref name="Wired_Future">{{cite web
| url = http://www.wired.com/culture/lifestyle/news/2007/07/last_calligraphers
| title = A Handwritten Daily Paper in India Faces the Digital Future
سطر 49:
}}</ref>
 
== تاریخ ==
[[ملففائل:The Musalman Office in Chennai.jpg|thumbتصغیر|leftبائیں|200px|چینئی کے ٹرپلیکین علاقے میں دی مسلمان کا دفتر۔]]
اس اخبار کو سید عظمت اللہ نے 1927ء میں قائم کیا۔<ref name="ToI_Each"/> اور اس کو ڈاکٹر مختاراحمد انصاری، صدر [[انڈین نیشنل کانگریس]] مدراس علاقہ سے صدر نے پہلی بار اجرا کیا۔<ref name="Hindu_nurtures">{{cite news
| url = http://www.hinduonnet.com/thehindu/fr/2007/11/02/stories/2007110250930700.htm
سطر 64:
لیکن اس کے مدیر نے اب تک کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے، مگر ماضی کی طرح یہ اخبار کتابت ہی کی مدد سے شائع ہو رہا ہے۔
 
== ٹیم ==
خطاطی کے ماہرین کاتب حضرات کے لیے 800 مربع فٹ کا ایک کمرہ ہے۔ ان کو کوئی دیگر سہولتیں دستیاب نہیں ہیں، صرف دیوار پر لگے دو پنکھے، تین بجلی کے لیمپ اور ایک ٹیوب لائٹ ہے۔<ref name="ToI_Each"/> 2008 میں ان کاتب حضرات کی ٹیم ایک مرد اور دو خواتین پر مشتمل ہے، جو ہر صفحہ کے لیے تین گھنٹے کام کرتے ہیں۔<ref name="ToI_Each"/> کتابت کا یہ مسودہ نیگیٹیو فوٹو میں تبدیل ہوتا ہے اور پرنٹنگ کے لیے جاتا ہے۔
2007ء میں رحمٰن حسینی چیف کاتب رہے۔ یہ پہلے حساب کتاب دیکھنے پر فائض تھے، چیف کاتب صاحب کے انتقال کے بعد انہوں نے کتابت کا ذمہ لیا۔ ان کی تنخواہ 2500 روپیے ماہانہ رہی۔ دیگر کاتبین شبانہ اور خورشید کو ہر صفحہ کے لیے 60 روپیے اجرت دی جاتی تھی، جو ان کی دن کی کمائی تھی۔<ref name="Hindu_nurtures"/>
چیف رپورٹر چناسوامی بالاسبرامنیم، 20 سال سے اس اخبار سے منسلک رہے۔ <ref name="Hindu_nurtures"/> اس اخبار کے لیے نامہ نگار ملک بھر میں ہیں، خاص طور پر دہلی، کولکتہ اور حیدرآباد آندھرا پردیش سے ہیں۔<ref name="ToI_Each"/>
<ref name="Hindu_nurtures"/> اس اخبار کے لیے نامہ نگار ملک بھر میں ہیں، خاص طور پر دہلی، کولکتہ اور حیدرآباد آندھرا پردیش سے ہیں۔<ref name="ToI_Each"/>
اس اخبار کے دفتر میں اکثر شعرا، ادیب، مذہبی رہنما آیا جایا کرتے ہیں۔ جن میں سے بیشتر مضامین تحریر کیا کرتے ہیں۔<ref name="Wired_Future"/>
 
سطر 75 ⟵ 74:
2008ء میں اس اخبار کی قیمت 75 پیسے رہی۔ اور اس کا سرکولیشن 22000 تھا۔<ref name="ToI_Each"/>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{reflist}}
 
== بیرونی روابط ==
سطر 83 ⟵ 82:
 
[[زمرہ:اردو اخبارات]]
[[زمرہ:بھارت کے اخبار]]
[[زمرہ:بھارت میں 1927ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:بھارت میں اردو]]
[[زمرہ:تمل ناڈو میں اردو]]
[[زمرہ:بھارت کے اخبار]]
[[زمرہ:چینائی]]
[[زمرہ:بھارت میں 1927ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:خطاطی]]