"ڈوئچے ویلے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، بنا، سے، اور
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 21:
|}
 
ڈوئچے ویلے وفاقی جمہوریہ جرمنی کا بین الاقوامی نشریاتی ادارہ ہے۔ یہ ادارہ ٹی وی، ریڈیو اور انٹر نیٹ کے ذریعے پوری دنیا میں تیس مختلف زبانوں میں اپنے ناظرین، سامعین اور انٹر نیٹ صارفین کے لیے عالمی حالات و واقعات کی مفصل کوریج فراہم کرتا ہے۔اسہے۔ اس ادارے کا قیام 3مئی 1953ء کو اولین شارٹ ویو براڈ کاسٹ کے طور پر جرمنی کے شہر [[کولون]] میں عمل میں آیا۔ اس ادارے کے صدر دفاتر جرمنی کے شہر [[برلن]] اور [[بون]] میں واقع ہیں۔ 1953ء میں یہ ادارہ صرف جرمن زبان میں ہی اپنی نشریات پیش کرتا تھا۔
 
== نشر کی جانے والی دیگر زبانیں ==
سطر 37:
*2000ء : يوکرينی زبان کی نشریات کا آغاز ہوا۔
 
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کچھ زبانوں کی ریڈیائی نشریات کو مختلف وجوہات کی بنا پر بند کر دیا گیا۔ مثلا ً 1998ء میں ڈینش، نارویجن، ڈچ اور اطالوی ریڈیو کی خدمات کو بند کیا گیا۔ اسی طرح 1999ء جاپانی، سلاواکی، سلو ینی، ہسپانوی، چیک اور ہنگری زبان کی ریڈیائی خدمات کا آخری سال ٹھہرا.ٹھہرا۔
 
== ڈوئچے ویلے اردو ==
سطر 51:
== بیرونی روابط ==
<small>
* [http://www.dw.de/urdu/ ڈوئچے ویلےاردوویلے اردو]
 
[[زمرہ:جرمنی میں ٹیلی ویژن سٹیشن]]