"روڈلف ڈیزل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
Rudolf Diesel
 
[[تصویرفائل:Rudolf Diesel.jpg|framepx|thumbتصغیر|leftبائیں|روڈلف ڈیزل]]پیدائش: 1858ء
 
انتقال: 1913ء
 
[[جرمنی|جرمن]] انجینئیر جس نے تیل سے چلنے والا خود کار انجن بنایا۔ اور اس کی وجہ سے صنعت و حرفت اور وسائل و نقل و حمل کی ترقی میں بہت اضافہ ہوا۔ [[پیرس]] میں پیدا ہوا۔ ابتدائی تعلیم وہیں پائی۔ 1870ء میں جب پروشیا اور [[فرانس]] کی جنگ چھڑی تو اسے گھر والوں کے ہمراہ فرانس سے بھاگنا پڑا۔ جرمنی میں اس نے اپنی تعلیم جاری رکھی۔ حصول تعلیم کے بعد اس کے دل میں ایک ایسا انجن بنانے کا خیال آیا جو [[بھاپ]] یا [[فارغہ|گیس]] سے زیادہ مضبوط ہو۔ 1892ء میں اس نے یہ انجن بڑی کوششوں کے بعد بنایا۔ 1897ء میں [[اوکسیرگ]] کے مقام پر اپنا پہلا انجن کامیابی سے چلایا۔ [[پہلی جنگ عظیم]] چھڑنے سے کچھ عرصہ پہلے ایک بحری جہاز میں [[لندن]] جا رہا تھا کہ راستے میں پراسرار طور پر غائب ہو گیا۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Rudolf Diesel}}
 
[[زمرہ:پانی میں ڈوب مرنے والے افراد]]
[[زمرہ:پیرس کی شخصیات]]
[[زمرہ:1858ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1913ء کی وفیات]]
[[زمرہ:آلاتی مہندسین]]
[[زمرہ:پانی میں ڈوب مرنے والے افراد]]
[[زمرہ:پیرس کی شخصیات]]
[[زمرہ:جرمن مؤجدین]]
[[زمرہ:ڈیزل]]
[[زمرہ:جرمن مہندسین]]
[[زمرہ:آلاتی مہندسینڈیزل]]