"روڈولف دوم، مقدس رومی شہنشاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 3:
{{یتیم}}
{{Infobox monarch
| name =رودولف 2<br /> Rudolf II
| title = [[Fileفائل:Armoiries Saint-Empire monocéphale.svg|50px]]
| image= [[Fileفائل:Hans von Aachen - Portrait of Emperor Rudolf II.jpg|thumb]]
| caption =
| reign = 1575–1612
سطر 24:
|}}
'''رودلف 2 ہیبسبرگ '''([[جرمن زبان]] میں:Rudolf II) خاندان ہیبسبرگ کا ایک مشہور [[مقدس رومی سلطنت]] کا شہنشاہ (1576–1612),[[ہنگری]] شاه، [[کرویئشا]] شاه (1572–1608) اور چیکی شاہ (1575–1611) تها جو 1575 سے 1612 تک [[سلطنت ہیبسبرگ]] کا بادشاہ رہا۔
== تخت نشینی ==
رودلف 2 ہیبسبرگ 1552 میں [[ویانا]] پیدا ہوا۔ ان کا والد کا نام مکسملیان 2 ہیبسبرگ تها۔
شہنشاہ مکسملیان ہیبسبرگ کی وفات کے بعد رودلف 2 ہیبسبرگ کو تخت نشین ہوا اور حکومت کو اپنے ہاتھوں میں لے لیا۔ 1583 میں انہوں نے [[عثمانیوں]] کے حملوں کی وجہ سے [[ویانا]] سے [[پراگ]] میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس وقت میں [[پراگ]] [[سلطنت ہیبسبرگ]] کا دار الحکومت تھے اور مہمترین شہر تہا۔ رودولف 2 ہیبسبرگ کی حکومت نے ثقافت کی ترقی پر اچھا اثر ڈالا۔ انہوں نے [[پراگ]] میں خوبصورتی تصویروں اور مجسموں کو جمع کیا اور انہوں نے [[پراگ]] شاندارکی طرح سے تبدیل کیے۔ وہ 1611 میں [[آتشک]] کی وجہ سے مارا گیا۔ رودلف 2 ہیبسبرگ کا مقبرہ [[پراگ]] میں [[مقدس ویٹوس کیتیڈرل]] میں واقع ہے۔
 
[[زمرہ:مقدس رومی شہنشاہ]]
[[زمرہ:1552ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1612ء کی وفیات]]
[[زمرہ:خاندان ہیبسبرگ]]
[[زمرہ:بادشاہان چیک]]
[[زمرہ:خاندان ہیبسبرگ]]
[[زمرہ:سلطنت ہیبسبرگ]]
[[زمرہ:شاہان مجارستان]]
[[زمرہ:مقدس رومی شہنشاہ]]