"ہرارے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، دار الحکومت
سطر 26:
}}ہرارے (Harare) [[زمبابوے]] کا [[دارالحکومت]] ہے۔ [[1982ء]] سے قبل یہ شہر '''سالسبری''' (Salisbury) کہلاتا تھا۔ اس کی آبادی اندازہ 16 لاکھ اور [[ام البلاد|ام البلد]] کی آبادی 28 لاکھ ہے (بمطابق [[2006ء]])۔
 
یہ زمبابوے کا سب سے بڑا شہر اور اس کا انتظامی، تجارتی و مواصلاتی دارالحکومتدار الحکومت ہے۔ یہ [[تمباکو]]، [[مکئی]]، [[کپاس]] اور [[ترنجی پھل|ترنجی پھلوں]] (Citrus Fruits) کا اہم تجارتی مرکز ہے۔ یہاں پارچہ بافی، فولاد سازی اور کیمیا گری کے کارخانے ہیں جبکہ [[سونا|سونے]] کے لیے کان کنی بھی اہم صنعت ہے۔ یہ [[سطح سمندر]] سے 1490 میٹر (4888 فٹ) کی بلندی پر واقع ہے۔
 
ملک کا سب سے بڑا اور اعلی تعلیم کے حصول کا مکمل ادارہ [[جامعہ زمبابوے]] یہیں واقع ہے۔