"ہیوسٹن انڈیپنڈنٹ اسکول ڈسٹرکٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← خود مختار، سے، سے، کیے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 36:
1937 میں وہائٹ اوک آئی ایس ڈی کے کچھ حصوں کو ہیوسٹن آئی ایس ڈی سے ملا دیا گیا اور ایڈکس آئی ایس ڈی کے تحلیل ہونے کے بعد اس کے بھی کچھ حصوں کو بھی اس میں شامل کر دیا گیا۔
 
1960 کی دہائی میں اسکول بورڈ جو معتدل گورے امریکیوں پر مشتمل تھا، ایک امن پسندانہ انداز میں مختلف نسل کے لوگوں کو ہیوسٹن آئی ایس ڈی میں شامل کرنا شروع کیا۔ اس کے تحت ہر کلاس کو باری باری شامل کیا جانے لگا۔ علاقائی افریکی امریکیوں کی نظر میں اس عمل کی رفتار پر اعترازات ظاہر کیے اور نوجوان وزیر ولیم لاسن نے وہیٹلی ہائی اسکول کے طالب علموں نے ہیوسٹن آئی آیس ڈی کا بائیکاٹ کرنے کو کہا۔ پانچ دن بعد حاضری صرف دس فیصد رہ گئی ۱۹7۰ میں فیڈرل جج نے شمولیت کی رفتار بڑھانتے کا حکم دے دیا.دیا۔
 
== حوالہ جات ==