"سائیلیب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{فائرفاکس}}

سائیلیب

[[تصویرفائل:scilab_logo_small.gif|100px]]

سطر 12:
آپریٹنگ نظام

لینکس، ونڈوز، OS/X، BSD

سطر 33:

سائیلیب ایک [[سافٹ ویئر|سافٹ وئیر]] پیکج ہے، جو [[ریاضی]]، [[سائنس]] اور [[ہندسیات|انجنیرنگ]] کے میدانوں میں [[شمارندکاری|کمپوٹنگ]] کے لیے لازم و ملزوم کا درجہ رکھتا ہے۔ یہ آزاد مصدر ہے اور خاص و عام کے لیے وقف، یعنی بغیر قیمت یا اجرت کے دستیاب ہے۔ عام پروگرامنگ زبانوں کے برعکس اس میں "کھلے ڈُلے" ا نداز میں کمپوٹنگ کی جاتی ہے۔ اسے کے علاوہ اس میں ایک سکرپٹنگ زبان میں پروگرام بھی لکھے جا سکتے ہیں۔ ڈیٹا کو پلاٹ کر کے مختلف روپ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ طاقتور ٹول باکس پہلے سے موجود ہیں جن کی مدد سے مختلف میدانوں کے مسائل بآسانی حل کیے جا سکتے ہیں۔ قارئین کو سائیلیب کا ذائقہ دینے کے لیے ہم اس میں کمپوٹنگ کے ابتدائی گُر بتاتے ہیں۔ سائیلیب میں متغیر کو پہلے سے متعین کرنا ضروری نہیں ہوتا اور نہ ہی اس کی قسم بتانا ہوتا ہے۔ مثلاً

[[تصویرفائل:scilab_command_window.png]]

<tt>
--> a = 2 * %pi
a=
سطر 49:
اگر سطر کے بعد ; نہ لگایا جائے، تو جواب خود بخود دکھائی دیتا ہے۔ وگرنہ آپ متغیر کا نام دے کر اس کی قیمت معلوم کر سکتے ہو۔ سائیلیب میں اعداد کو میٹرکس کی شکل میں لکھا جاتا ہے۔ قطاروں کو ; سے علاحدہ کیا جاتا ہے۔ مثلاً ہم تین قطاروں اور چار ستونوں کی میٹرکس لکھتے ہیں:

<tt>
--> C = [  0   11   -2   1   ; 1   12   -3   0   ; -1   10   3   7  ]  ;
--> C
سطر 208:
3 & 4
\end{bmatrix}</math>

<math>
A .* A =\begin{bmatrix}
سطر 234:
اب ہم ایک سائین (sine) لہر کا ایک وقفہ بناتے ہیں اور اس کو پلاٹ کرتے ہیں۔ اس کے بعد اس لہر کا "جزر اوسط مربع" نکالتے ہیں:

[[تصویرفائل:scilab_plt1.png]]

<tt>
سطر 259:

کسی موضوع پر مدد درکار ہو تو
:[[تصویرفائل:scilab_help_browser.png]]

--> help
سطر 275:
* [[مکسما (شمارندی الجبرا نظام)|مکسما]]

{{Commonsکومنز|Category:Scilab}}

== بیرونی روابط و حوالہ جات ==
سطر 281:
* [http://urdutext.cwahi.net/urdutext/scilab.html اسباق]
* [http://cermics.enpc.fr/~jpc/scilab/site/Scilab-Gtk/index.htm سائیلیب کا لینکس پر GTK کے ساتھ ورژن]
{{حوالہ جات}}
<references/>

{{Numerical analysis software}}
{{Commonscatزمرہ کومنز|Scilab}}

[[زمرہ:سافٹ ویئر]]
[[زمرہ:مفت تعلیمی سوفٹ ویئر]]
[[زمرہ:سافٹ ویئر]]