"یوم پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← دار الحکومت، سے، \1 رہا، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 12:
}}
 
'''یوم پاکستان''' [[پاکستان]] کی تاریخ کا بہت اہم دن ہے ۔ہے۔ اس دن۔یعنیدن۔ یعنی 23 مارچ 1940 کو [[قرارداد پاکستان]] پیش کی گئی تھی۔ قرارداد پاکستان جس کی بنیاد پر [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] نے [[برصغیر]] میں مسلمانوں کے جدا گانہ وطن کے حصول کے لیے تحریک شروع کی تھی اور سات برس کے بعد اپنا مطالبہ منظور کرانے میں کامیاب رہی۔وہرہی۔ وہ مطالبہ جو [[اسلامی جمہوریہ پاکستان]] کے نام سے دنیا کے نقشے پر ابھرا۔اسابھرا۔ اس دن "[[23 مارچ]]" پورے [[پاکستان]] میں عام چھٹی ہوتی ہے۔
 
اور [[23 مارچ]] [[1956ء]] کو [[پاکستان]] کا پہلا آئین کو اپنایا گیا [[مملکت پاکستان]] پہلا اسلامی جمہوریہ [[اسلامی جمہوریہ پاکستان]] بنا۔