"حکومت جاپان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م خودکار: خودکار درستی املا ← جو
سطر 1:
'''حکومت جاپان''' (Government of Japan) ایک [[آئینی بادشاہت]] ہے جہاں [[شہنشاہ]] کی طاقت محدود ہے جو کہ بنیادی طور پر رسمی فرائض تک محدود ہے۔ ان کے کردار کی وضاحت 1947 کے آئین میں "ریاست کی علامت اور لوگوں کے اتحاد" کے طور پر کی گئی ہے۔ بنیادی طور پر طاقت وزیر اعظم جاپان کے پاس ہے۔<ref name="Constitution">{{cite web |url=http://www.sangiin.go.jp/eng/law/index.htm |title=The Constitution of Japan |publisher=House of Councillors of the National Diet of Japan |date=1946-11-03 |accessdate=2007-03-10}}</ref>
 
== حوالہ جات ==