"حیدرآباد، دکن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 65:
 
== تعارف ==
حیدرآباد دکن [[ہندوستان]] کی جنوبی ریاستوں آندھراپردیش اور تلنگانہ کا مشترکہ دار الخلافہ ہے۔ نظام کے دورحکومت میں دارالسلطنت رہا ہے۔ حیدرآباد دکن اپنے سنہری تاریخ اور ثقافت کی وجہ سے مشہور ہے ۔ہے۔ حیدرآباد دکن کو موتیوں اور مسلمان نظام بادشاہوں کا شہر کہا جاتا ہے۔ یہاں مسلمانوں کی اکثریت ہے۔ [[اردو]] اور [[تیلگو]] یہاں کی بولی جانے والی بڑی زبانیں ہیں ۔ہیں۔ موجودہ دور میں انفارمیشن ٹیکنالوجی، آئی ٹی اور بایوٹیکنالوجی کا مرکز مانا جاتا ہے۔ حیدرآباد کے انفو ٹیک پارک کو “سائبرآباد“ کے نام سے جانا جاتاہے۔
 
حيدرآباد دكن برطانوی ہندوستان میں الگ ریاست تھی اور وہاں اس كا اپنا سكہ رائج تھا اور اپنی حكومت تھی، ليكن جب 1947ء میں بھارتی حكومت قائم ہوئی تو اس نے دكن كی حكومت كو 1948ء میں ایک فوجی ایکشن کے ذریعہ ہندوستان میں شامل کر لیا۔
سطر 80:
 
== نظم و نسق ==
حیدرآباد شہر میں 1870ء میں ہی میونسپلٹی کی طرح نظم و نسق کا آغاز ہوا۔ شہر پر حکمرانی کرنے والے آصف جاہی حکمرانوں نے کچھ علاقوں کو علاحدہ کر کے چادرگھاٹ کو مخصوص میونسپلٹی کی مانند تشکیل دیا ۔دیا۔ موجودہ حیدرآباد سے متعلق مکمل تفصیلات ضلع حیدرآباد [http://www.hyderabad.ap.gov.in/ آفیشل ویب سائیٹ] پر ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔
 
== صنعتیں ==
سطر 86:
 
== جامعات ==
نظامِ ہفتم نواب [[میر عثمان علی خاں]] نے 1918ء میں [[جامعہ عثمانیہ]] ( عثمانیہ یونیورسٹی ) قائم کی ۔کی۔ علاوہ ازیں شہر میں کئی مرکزی اور ریاستی یونیورسٹیوں قائم ہیں۔ جن میں [http://www.manuu.ac.in/ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی]، [http://www.uohyd.ac.in/‎ حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی]، [[teluguuniversity.ac.in/|تلگو یونیورسٹی]]، [http://www.jntuh.ac.in/ جواہر لال نہروٹکنالوجیکل یونیورسٹی]، [http://www.angrau.ac.in/ اچاریہ این جی آر ایگریکلچرل یونیورسٹی]، [http://www.efluniversity.ac.in/ انگلش اینڈفارن لینگویج یونیورسٹی] وغیرہ شامل ہیں۔
 
== تعمیرات اورسیاحتی مقامات ==