"دوسری جنگ عظیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 59:
 
== دوسری جنگ عظیم اور برصغیر ==
اس جنگ کی وجہ سے جہاں کروڑوں انسانوں کو نقصان ہوا وہی [[ہندوستان]] کے لوگوں کو فائدہ ہوا آزادی بھی ملی کیونکہ [[برطانیہ]] کی معیشت اس جنگ کی وجہ سے کافی کمزور ہو گئی تھی اور وہ [[جنوبی ایشیاء]] کے کروڑوں لوگوں جو پہلے ہی بپھری ہوئی تھی کو سنبھال نہیں سکتا تھااور اس جنگ کی وجہ سے [[بھارت]] اور اور [[پاکستان]] کی آزادی کی راہ ہموار ہوئی ۔ہوئی۔ جنگ کے عالمی منظر نامے پر دوررس اثرات مرتب ہوئے۔ تاج [[برطانیہ]] کا سورج غروب ہوا اور جنگ کے بعد اسے اپنے کئی نوآبادیات میں سے نکلنا پڑا جس میں [[ہندوستان]] بھی شامل تھا۔
 
دوسری جنگ عظیم کے بعد عالمی منظر نامے پر دو بڑی طاقتیں نمودار ہوئیں۔ روس اور امریکا۔ ان دو بڑی طاقتوں کے درمیان سرد جنگ کا آغاز ہوا۔ جس کی وجہ سے کئی چھوٹی جنگیں لڑی گئیں۔ جدید جمہوری ریاستیں اور کمیونسٹ ریاستیں اس جنگ کے بعد ایک دوسرے کے خلاف بر سر پیکار ہوگئیں۔