"عمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 58:
 
''<span style='color: Green'>یہ مضمون ملک عمان کے بارے میں ہے۔ اردن کے دار الحکومت عمان کے لیے دیکھیے</span>'' [[عمان (اردن)]]<br/>
عمان جنوب مغربی ایشیامیں ایک ملک ہے جو جنوب مشرقی [[جزیرہ نما عرب|جزیرہ نمائے عرب]] پرواقع ہے۔ اس کا دفتری نام سلطنت عمان ہے ۔ہے۔ اس کی سرحدیں شمال مغرب میں [[متحدہ عرب امارات]] سے ملتی ہیں،مغرب میں [[سعودی عرب]] سے جبکہ جنوب مغرب میں اس کی سرحدیں [[یمن]] سے ملتی ہیں۔ سلطنت عمان کا دار الحکومت [[مسقط]] ہے۔ اس کا ساحل [[جنوبی]] اور [[مشرقی]] [[بحیرہ عرب|بحر ِ عرب]] اور[[شمال مشرقی]] علاقے میں [[خلیج عمان|خلیج ِ عُمان]] تک پھیلاہواہے۔
 
== فہرست متعلقہ مضامین عمان ==