"لیڈی جین گرے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس ک\1
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 20:
[[ملف:PAUL DELAROCHE - Ejecución de Lady Jane Grey (National Gallery de Londres, 1834).jpg|تصغیر|لیڈی جین گرے کا قتل]]
 
'''لیڈی جین گرے''' (Lady Jane Grey) جسے '''نو دن کی ملکہ'''<ref>{{harvnb|Ives|2009|p=2}}</ref> (The Nine Days' Queen) بھی کہا جاتا ہے ایک انگریزی معزز عورت تھی اور جولائی 10 سے 19 جولائی 1553 تک [[انگلستان]] کی فی الحقیقت حکمران تھی۔ اسے بعد میں سزائے موت دے دی گئی ۔گئی۔ وہ ہنری ہفتم کی پڑپوتی تھی۔
 
لیڈی جین گرے نے بہترین انسانی تعلیم حاصل کی اور اس کی ساکھ اپنے دور کی نوجوان خواتین میں سب سے زیادہ تعلیم یافتہ خاتون کےےکے ے طور پر تھی۔ <ref name=ascham213>{{harvnb|Ascham|1863|p=213}}</ref> بعد از مرگ اسے نہ صرف ایک سیاسی شکار کے طور پر جانا گیا بلکہ ایک شہید کا رتبہ بھی دیا گیا۔
 
== مقدمہ اور سزائے موت ==