"مُتَوالِيَہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، دیکھیے، ئے، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
* متوالیہ (sequence) کے دوسرے مطالب کے لیے دیکھو [[متوالیہ (ضدابہام)|متوالیہ]]
[[طب]] اور بطور خاص [[:زمرہ:سالماتی حیاتیات|سالماتی حیاتیات]] میں متوالیہ (sequence) سے مراد ،مراد، [[ڈی این اے]] یا/اور [[رائبو مرکزی ترشہ|آراین اے]] کے [[سالمہ|سالمے]] (مالیکول) میں پائے جانے والے قاعدوں (bases) کی ترتیب ہوتی ہے ۔ہے۔ گویا سادہ الفاظ میں متوالیہ ،متوالیہ، [[ڈی این اے]] کے سالمے میں A G C T کے تسلسل کو کہا جاتا ہے جبکہ [[رائبو مرکزی ترشہ|آراین اے]] میں A G C U کے تسلسل کو متوالیہ کہتے ہیں کیونکہ [[رائبو مرکزی ترشہ|آراین اے]] میں T کی جگہ U پایاجاتا ہے
 
* U سے مراد یوراسل ہے جو [[رائبو مرکزی ترشہ|آر این اے]] کے سالمے میں پایا جاتا ہے