"سرسوں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، اس ک\1، ئے، سے
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[Fileفائل:Mustard plant bangladesh.jpg|thumbتصغیر|250px||بنگلادیشی سرسوں]]
 
'''سرسوں''' یا '''سروں''' (سائنسی نام: '''براسیکا کمپیسٹرس''')<ref>Book = Biology 9 , p# 12, by two authors, publisher = PLD</ref> ایک زرعی طور پر اگائے جانے والے پودے کا نام ہے۔ اس کے پھول چھوٹے اور پیلے رنگ کے ہوتے ہیں۔ سرسوں چارے کے طور پر اگایا جاتا ہے۔ اس کے پتوں اور گندلوں سے ساگ پکایا جاتا ہے۔ سرسوں کے بیجوں سے تیل نکالا جاتا ہے جو پکانے، جسم پر لگانے اور مشینوں میں استعمال ہوتا ہے۔
 
اس کو اکتوبر کے مہینے میں کاشت کیا جاتا ہے۔ [[فروری]] کے مہینے میں سرسوں کے پودوں میں پھولوں کا آنا [[بسنت]] کی علامت ہے۔ اس لیے ہر طرف پیلا اور سبز رنگ دکھائی دیتا ہے۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{Reflist}}
 
[[زمرہ:پتے سبزیاں]]
[[زمرہ:طبی پودے]]
[[زمرہ:ضد ابہام صفحات]]
[[زمرہ:طبی پودے]]