"نمک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
[[ملف:نمک_کی_کان.jpg|thumb|300px|[[کھیوڑہ]] ([[پاکستان]]) میں نمک کی [[کان]] کا اندرونی منظر]]
 
'''نمک''' ایک [[معدنی غذا]] ہے جو [[حیوان|حیوانات]]ی حیات کے لیے نہایت ضروری ہے۔ یہ عام طور پر قلمی حالت میں پایا جاتا ہے ۔ہے۔ نمک دو کیمیائی عناصر [[سوڈیم]] اور [[کلورین]] کے کیمیائی تعامل سے حاصل ہوتا ہے اوراس کا کیمیائی فارمولا [[سوڈئیم کلورائیڈ]] ہے۔
 
نمک کا ذائقہ بُنیادی ذائقوں میں سے ایک ہے اور یہ ایک مقبول [[گرم مسالا]] بھی ہے۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/نمک»