"سلسبیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
اسلام کے عقائد کی رو سے '''سلسبیل''' [[جنت]] کے ایک چشمے کا نام ہے جس کاذکر قرآن مجید میں ہے{{تصویری قرآن|76|18}}۔ اہل عرب کہتے ہیں ماء سلسل،سلاسل،سلسبیلا یعنی بہت کثرت سے بہنے والا پانی۔
 
==جنت کے چشمے==
جنت کے پانچ چشمے جن کے نام یہ ہیں:(1)[[ کافور (جنت کا چشمہ)|کافور]] (2)[[ زنجبیل (جنتی چشمہ)|زنجبیل]] (3) '''سلسبیل''' (4) [[رحیق]] (5) [[تسنیم]]۔<ref>تفسیرروح البیان،البقرۃ،</ref>
الدھر : 18 میں فرمایا : اس چشمہ کو جنت میں سلسبیل کہا جاتا ہے۔ جب رسول اللہ سے پوچھا گیا کہ جنت میں ان کا(اہل جنت) پینا کیا ہوگا فرمایا ایک چشمہ ہے جس کو سلسبیل کہا جاتا ہے <ref>صحیح مسلم:جلد اول:حدیث نمبر 715</ref>
 
سطر 11:
 
{{حوالہ جات}}
{{ حوالہ جات }}
 
 
[[زمرہ:قرآنی اصطلاحات]]