"سموئیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 33:
سموئیل۔1 میں 28-1:1 کے مطابق، القانہ کی دو بیویاں تھیں ایک کا نام [[حناح]] تھا اور دوسری کا نام '''فنانح''' تھا۔ فنانح کے دو بچے تھے اور حناح کی ایک بھی اولاد نہ تھی۔ لیکن پھر بھی القانہ کو حناح محبوب تھی۔ اور اس کی وجہ سے فنانح حناح سے حسد کرتی تھی۔ اور حناح کو ہر وقت بانجھ پن کا طعنہ دیتی رہتی تھی۔ ان دونوں کا رشتہ بالکل [[سارہ]] اور [[ہاجرہ]] کے رشتے کی طرح تھا۔<ref name="Bergant">[https://books.google.com/books?id=Nj-AkOJ9wRQC&pg=PA271&dq=prophet+samuel+bible&hl=en&sa=X&ei=vP2OVfn8E9GXygTm_J_gAw&ved=0CFIQ6AEwCQ#v=onepage&q=prophet%20samuel%20bible&f=false Bergant, Dianne. ''The Collegeville Bible Commentary Based on the New American Bible''، Liturgical Press, 1992] ISBN 978-0-8146-2210-0</ref>
 
القانہ ایک متقی آدمی تھا کیونکہ وہ اپنے خاندان کو وقفہ وقفہ سے حج کے لیے سیلا کے مقدس مقام پر لے جایا کرتے تھے۔ القانہ اور حناح کا متقی ہونا اوربعد میں اولاد ہونا بالکل ایسا ہی ہے جیسا [[زکریا علیہ السلام|زکریا]] اور [[الیشبع (کتاب مقدس شخصیت)|الیشبع]] سے [[یحییٰ علیہ السلام|یحییٰ]] کی پیدائش، [[عمران (والد کنواری مریم)|عمران]] اور [[حنا (مادر مریم)|حنا]] سے [[مریم علیہا السلام|مریم]] کی پیدائش۔<ref name=Bergant />
 
=== سموئیل کی پیدائش ===
ایک مرتبہ [[حناح]] سیلا عبادت گاہ گئی اور اس نے اپنی اولاد کے لیے دعا کی۔ اس نے نذر ({{lang-en|vow}}) کی قسم کھائی اور روتے ہوئے کہا اگر خداوند نے مجھے اولاد سے نوازا تو میں اسے ایک ({{lang-en|Nazirite}}) یعنی نذیر کی حیثیت سے خدا کے لیے وقف کردونگی۔<ref name=Bergant />
عیلی، جو سیلا کی عبادت گاہ کی چوکھٹ پر بیٹھ رہا تھا، اس کی بیٹھتے ہوئے نظر [[حناح]] پر پڑی،اس نے وہاں دیکھا کے عورت اپنے اپ سے کچھ بڑ بڑا رہی ہے اور عیلی پہلے سوچا کہ شاید اس عورت نے نشہ کیا ہوا ہے پر اس نے جب حناح کی باتوں پر غور کیا تو اسے اصلی حقیقت کا پتا چلا۔ پھر عیلی نے حناح کی حوصلہ افزائی کی۔
عیلی سیلا کا کاہن اور [[بنی اسرائیل]] کا آخری قاضی تھا۔ وہ [[شمشون]] کی وفات کے بعد قاضی بنا تھا۔<ref name=chabad>[http://www.chabad.org/library/article_cdo/aid/463969/jewish/Samuel-the-Prophet.htm "Samuel the Prophet"، Chabad.org]</ref> عیلی نے حناح کو دعائیں دیں اور اسے خوشی خوشی گھر رخصت کیا۔ کچھ عرصے بعد حناح حاملہ ہو گئی اور سموئیل کو جنم دیا۔ حناح نے سموئیل کی پیدائش پر خوشی سے نشیدِ مریم ({{lang-en|Magnificat}}) پڑھا۔
 
جب سموئیل کا ماں کا دودھ چھوٹ گیا تو حناح اپنی ({{lang-en|vow}}) کے مطابق اسے عیلی کے پاس چھوڑ گئی۔<ref name=oca /> اور وہ وقت وقت پر سموئیل سے ملنے آتی رہی۔<ref name=chabad />
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 51:
 
== بیرونی روابط ==
{{Commonsزمرہ categoryکومنز|Samuel}}
{{s-start}}
{{S-hou|[[قبیلہ لاوی]]||||}}
سطر 64:
{{تناخ میں ابنیاء}}
 
[[زمرہ:گیارہویں صدی ق م کے بائبلی حکمران]]
[[زمرہ:صفحات مع آئی ایس بی این جادوئی روابط]]
[[زمرہ:قدیم اسرائیل کے قضاۃ]]
[[زمرہ:اسلام میں انبیاء و رسل]]
[[زمرہ:شخصیات عبرانی بائبل]]
[[زمرہ:اسلام میں بائبل کی شخصیات]]
[[زمرہ:کتابشخصیات سموئیلعبرانی بائبل]]
[[زمرہ:صفحات مع آئی ایس بی این جادوئی روابط]]
[[زمرہ:عبرانی بائبل میں انبیاء]]
[[زمرہ:عہد نامہ قدیم کے مقدسین]]
[[زمرہ:قدیم اسرائیل کے قضاۃ]]
[[زمرہ:کتاب سموئیل]]
[[زمرہ:گیارہویں صدی ق م کی عبرانی شخصیات]]
[[زمرہ:گیارہویں صدی ق م کے بائبلی حکمران]]