"سکردو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 23:
'''سکردو''' پاکستان کے پانچویں صوبہ [[گلگت بلتستان]] کا ایک اہم شہر اور ضلع ہے۔ سکردو شہر سلسلہ [[سلسلہ کوہ قراقرم|قراقرم]] کے پہاڑوں میں گھرا ہوا ایک خوبصورت شہر ہے۔ سکردو [[صوبہ گلگت بلتستان]] کا دار الخلافہ بھی ہے۔ یہاں کے خوبصورت مقامات میں شنگریلا، سدپارہ جھیل اور کت پناہ جھیل وغیرہ شامل ہیں۔ ہر سال لاکھوں ملکی وغیر ملکی سیاح سکردو کا رخ کرتے ہیں۔
سکردو میں بسنے والے لوگ بلتی زبان بولتے ہیں جو تبتی زبان کی ایک شاخ ہے۔ جبکہ سکردو کے لوگ انتہائی ملنسار، خوش مزاج، پر امن اور مہمان نواز ہیں۔
== مزید دیکھیے ==
* [[گلگت بلتستان]]
سکردو بلتستان کا سب سے بڑا شہر اور دار الخلافہ ہے کہ جس کی آبادی تقریباً پچیس لاکھ کر قریب ہے سکردو شہر بلتستان کاتجارتی مرکزہونے کے ساتھ ساتھ صحت تعلیم اور سیاسی و سماجی سرگرمیوں کا مرکز بھی ہے سکردو ہی بلتستان کو گلگت بلتستان اور ملک کے دیگر شہروں کی جانب رفت و آمد کا ذریعہ بھی ہے جہاں بلتستان کا واحد کمرشل ائیرپورٹ اور بسوں کا اڈا بھی موجود ہے
سطر 29:
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ_جات}}
{{موضوعات گلگت بلتستان}}
{{گلگت بلتستان خطہ-نامکمل}}
{{پاکستان کے بڑے شہر}}
 
{{گلگت بلتستان خطہ-نامکمل}}
 
[[زمرہ:بلتستان]]
[[زمرہ:پاکستان کے پہاڑی مستقر]]
[[زمرہ:گلگت بلتستان کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:ضلع سکردو| ]]
[[زمرہ:گلگت بلتستان|سکردو]]
[[زمرہ:پاکستان کے شہر]]
[[زمرہ:ضلع سکردو کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:ضلع سکردو|ضلع سکردو]]
[[زمرہ:گلگت بلتستان کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:گلگت بلتستان|سکردو]]