"سید کفایت علی کافی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 3:
 
== تعلیم ==
علماے [[بدایوں]] و [[بریلی]] سے حصولِ علم کیا۔ حدیث کا درس [[ابو سعید مجددی|شاہ ابو سعید مجددی]] رام پوری تلمیذِ [[شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی]] سے لیا۔ مولانا حکیم شیر علی قادری سے طب کی تعلیم حاصل کی۔ آپ مجاہدِآزادی مفتی عنایت احمدکاکوری تلمیذِ شاہ محمداسحاق دہلوی تلمیذ ونواسۂ شاہ عبد العزیز محدِّث دہلوی کے دست راست تھے۔ مفتی عنایت احمد کاکوری نے بریلی اورمولانا سیدکفایت علی کافیؔ مرادآبادی نے [[مرادآباد]]کے علاقے میں انگریزوں کے خلاف1857ء میں جہادکے فتاویٰ جاری کیے۔ آپ نے ذکیؔ مرادآبادی (متوفی: [[1864ء]]) جو امام بخش ناسخؔ کے شاگرد تھے،سے سخن آرائی سیکھی۔
 
== خدمات ==
سطر 43:
# جذبۂ عشق
# دیوانِ کافی
# تجملِ دربارِ رحمت [1841ء میں حج وزیارت کی سعادت پائی، اس موقع پر تحریر کی۔] <ref>علما و قائدین جنگ آزادی1857ء، یٰسٓ اختر مصباحی،دارالقلم دہلی2010ء، ص24</ref><ref>[http://www.nafseislam.com/articles/qaideen-e-jehad-e-azadi-1857-mein-numayan-shakhsiat-maulana-syed-kifayat-ali-kafi-murad-abadi-shaheed تصانیف]</ref>
<ref>[http://www.nafseislam.com/articles/qaideen-e-jehad-e-azadi-1857-mein-numayan-shakhsiat-maulana-syed-kifayat-ali-kafi-murad-abadi-shaheed تصانیف]</ref>
 
== حوالہ جات ==
سطر 52 ⟵ 51:
* [https://www.ziaetaiba.com/ur/biography/hazrat-kifayat-ali-kafi-shaheed-1 مختصر حالات]
 
[[زمرہ:انیسویں صدی کے شعرا]]
[[زمرہ:1858ء کی وفیات]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کے شعرا]]
[[زمرہ:جنگ آزادی ہند 1857ء کی مسلمان شخصیات]]
[[زمرہ:نعتیہ شاعر]]