"سیرت ابن ہشام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 39:
| ذرائع ابلاغ =
}}
 
 
 
'''سیرت ابن ہشام''' جس کا اصلی نام '''السیرۃ النبویۃ''' ہے اور کتاب کے مولف '''ابو محمد عبد الملك بن هشام بن ايوب حميری‎''' ہیں جو [[ابن ہشام]] کے نام سے مشہور ہیں۔ یہ کتاب آٹھویں صدی عیسوی (دوسری صدی ہجری) میں تصنیف کی گئی اور اسے اولین [[سیرت]] و [[تاریخ]] کی کتاب مانا جاتا ہے۔
 
== کتاب کی خصوصیات ==
 
یہ کتاب دراصل [[سیرت ابن اسحاق]] کی [[تلخیص]] اور تہذیب ہے ،مثلاً اصل کتاب کا کچھ حصہ [[سیرت]] سے براہ راست متعلق نہ تھا اس لیے [[ابن ہشام]] نے اسے چھوڑ دیا، مشکل الفاظ کے معنی بیان کیے اور بعض واقعات کا اپنی طرف سے اضافہ کیا۔
 
== کتاب کی مقبولیت ==
 
[[سیرت ابن اسحاق]] کو بطور '''سیرت ابن ہشام''' جو شکل [[ابن ہشام]] نے دی وہ اتنی مقبول ہوئی کہ لوگوں نے اسے ہاتھوں ہاتھ لیا اور اصل کتاب فراموش ہو گئی۔ اب یہی کتاب یعنی '''سیرت ابن ہشام''' متداول ہے۔
 
== طباعت و اشاعت ==
اس کے متعدد ایڈیشن جرمنی اور مصر سے شائع ہو چکے ہیں۔
 
== تراجم و شروحات و تلخیصات ==
 
'''سیرت ابن ہشام''' کی مقبولیت اور اہمیت کی وجہ سے اس کی کئی شروحات بھی لکھی گئیں:
 
* [[الروض الانف]]۔ شرح السہیلی (عبد الرحمن عبد اللہ احمد السہیلی) متوفی 581ھ / 1175ء نیز عبد الرحمن الوکیلی نے الروض الانف کی مبسوط شرح لکھی جو 7 ضخیم جلدوں میں شائع ہوئی۔
 
سطر 67 ⟵ 64:
{{محمد2}}
 
[[زمرہ:عربی کتب سیرت]]
[[زمرہ:اولین کتب سیرت]]
[[زمرہ:عربی کتب سیرت]]