"شاہی فضائیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، {{دیگر نام|انگریزی= \1}}
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:RAF_logo.svg|thumbتصغیر|شاہی فضائیہ کا [[شارہ]]]]
'''شاہی فضائیہ''' {{دیگر نام|انگریزی= Royal Air Force یا RAF}} [[برطانوی مسلح افواج]] کی فضائی شاخ ہے۔ [[1 اپریل|یکم اپریل]] [[1918ء]] کو اپنے قیام کے بعد سے یہ برطانوی عسکری تاریخ میں اہم کردار ادا کرتی رہی ہے خصوصاً [[دوسری جنگ عظیم]] میں اور اب حالیہ [[جنگ عراق]] میں اپنا اس کا کردار انتہائی اہم ہے۔
 
[[2006ء]] کے مطابق 998 ہوائی جہازوں اور 46 ہزار 880 کی افراد کار کے ساتھ شاہی فضائیہ دنیا کی چوتھی سب سے بڑی فضائیہ ہے۔ یہ تکنیکی اعتبار سے دنیا کی جدید ترین فضائی افواج میں سے ایک ہے اور اس کی یہ حیثیت 232 [[یورو فائٹر ٹائفون]] طیاروں کی خرید سے مزید مستحکم ہو جائے گی۔
 
[[زمرہ:شاہی فضائیہ]]
[[زمرہ:1918ء میں قائم شدہ عسکری اکائیاں اور تشکیلات]]
[[زمرہ:عسکریہ برطانیہ]]
[[زمرہ:شاہی فضائیہ]]