"شطرنج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{خانہ معلومات تفریح
|subject_name = Chess
|تصویر=[[ملففائل:ChessSet.jpg|250px]]
|عنوان_تصویر=دائیں تا بائیں: سفید [[فيلہ (شطرنج)|فِیلہ]]، کالا [[گھوڑا (شطرنج)|گھوڑا]]، سفید [[پیادہ (شطرنج)|پیادہ]]، کالا [[وزیر (شطرنج)|وزیر]]، کالا [[رخ (شطرنج)|رُخ]] اور سفید [[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]]۔
|کھلاڑی=2
سطر 14:
شطرنج دیگر علوم و فنون کی طرح قوموں کی ترقی و تمدن کا میزان ہے۔ گزشتہ تہذیبوں میں اس کھیل کو خصوصی اہمیت حاصل تھی۔ راجح قول کے مطابق مشرق میں ہندوستان اس کھیل کی جاے پیدائش ہے، تاہم دوسری روایتوں کے مطابق مصر، چین یا ایران میں یہ کھیل ایجاد ہوا۔ شطرنج کا کھیل اور اس کے قواعد و ضوابط مختلف ادوار میں تبدیل ہوتے رہے، آج جن اصول و قواعد کے ساتھ شطرنج کھیلا جاتا ہے اسے معاصر شطرنج کہتے ہیں۔ دسویں صدی میں بغداد سے تعلق رکھنے والے [[ابو بکر الصولی]] اپنے وقت کے ماہر ترین کھلاڑی سمجھے جاتے تھے۔ اب شطرنج کی مہارتیں ایشیا سے یورپ و امریکا میں منتقل ہو گئی ہیں۔

شطرنج کے تختے کو مزید 64 چوکور [[خانہ|خانوں]] میں بانٹا جاتا ہے؛ یہ خانے اکثر دو مُختلف رنگوں (مثلاً، سفید اور سیاہ) میں تقسیم ہوتے ہیں۔ شطرنج کے اِس تختے کو [[بساط]] کہتے ہیں اور یہ دیگر کھیلوں کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے، مثلاً [[ڈرافٹس]]۔ چُنانچہ شطرنج کی اِس [[بساط]] کے ہر سِمت 8 خانے ہوتے ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں کو کھیل کے آغاز میں الگ الگ 16 [[مہرہ (شطرنج)|مُہرے]] دیے جاتے ہیں؛ جن میں

ایک [[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]]، ایک [[وزیر (شطرنج)|وزیر]]، دو [[فيلہ (شطرنج)|فِیلے]]، دو [[گھوڑا (شطرنج)|گھوڑے]]، دو [[رخ (شطرنج)|رُخ]] اور آٹھ [[پیادہ (شطرنج)|پیادے]]

شامل ہوتے ہیں۔ [[بساط]] کے خانوں کی طرح مُہروں کے بھی دو مُختلف رنگ (مثلاً، سفید اور سیاہ) ہوتے ہیں۔

کھیل جیتنے کے لیے مخالف کھلاڑی کے بادشاہ کو ''[[شہ مات]]'' (یا ''مات'') دینا ہوتی ہے۔ مخالف بادشاہ کو مات کرنا ہی کھیل کا ہدف ہوتا ہے۔ بادشاہ کو براہ راست مارا نہیں جاتا البتہ بادشاہ کو [[شہ]] دے کر اس کو چاروں طرف سے اس طرح گھیر لینا کہ بادشاہ کے شہ سے نکلنے والے ممکنہ اردگرد کے تمام قریبی خانے مخالف مہروں کی زد پہ ہوں اور کسی صورت بادشاہ کو شہ سے نکالنا ممکن نہ ہو تو بادشاہ [[شہ مات|مات]] یعنی [[شہ مات]] ہو جاتا ہے اور [[شہ مات]] کرنے والا کھلاڑی جیتنے والا قرار پاتا ہے۔ لیکن اگر بادشاہ کو گھیر لے مگر [[شہ]] نہ ہو اور کوئی مہرہ بھی حرکت نہ کر سکے تو [[پات]] ہو جائے گی۔ یعنی بغیر ہار جیت کے کھیل ختم ہو جاتا ہے۔

== تاریخ ==
600ء میں یہ کھیل [[برصغیر]] میں متعارف ہوا۔ پھر یہ کھیل [[فارس]] میں کھیلا جانے لگا ،پھر عرب مسلمانوں نے اسے مسلم عالم میں عام کیا۔ یہ 1600ء میں [[یورپ]] میں متعارف کیا گیا۔ اور آج یہ دنیا بھر میں کروڑوں کی تعداد میں کھیلا جاتا ہے۔ یا تو لوگ شطرنج کے تختے پر کھیلتے ہیں یا آن لائن کھیلتے ہیں۔
=== عالمی دن ===
شطرنج کی عالمی فیڈریشن 20 جولائی 1924ء کو پیرس میں قائم کی گئی تھی۔ اقوام متحدہ کی ثقافتی تنظیم یونیسکو کے فیصلے کے مطابق 1966ء سے بیس جولائی کو شطرنج کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔<ref>[http://urdu.sputniknews.com/urdu.ruvr.ru/news/2013_07_20/118235727/ مزید پڑھیں]</ref>

== ترتیب ==
{{شطرنج کے مہرے}}
[[ملففائل:ChessStartingPosition.jpg|thumbتصغیر|250px|leftبائیں|کھیل کے شروعات میں مہروں کے مقامات۔]]

شطرنج کھیل کے لیے ایک [[بساط|تختہ]] ہوتا ہے جس میں 64 [[مربع]] خانے ہوتے ہیں۔ یہ خانے عموماً سفید اور سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں۔ ہر کھلاڑی کے پاس بالترتیب
سطر 35:
* دو رخ - Rook
* آٹھ سپاہی یا پیادے - Pawn ہوتے ہیں۔
اور یہ فوج یا لشکر بھی عموماً سفید اور سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں۔ یہ [[مہرہ (شطرنج)|مُہرے]] خاص ترتیب سے [[بساط]] پر رکھے جاتے ہیں۔

[[بساط]] کے سفید کونے کا ہر [[شاطر]] کے دائیں جانب ہونا ضروری ہے۔

اس کونے پر ہر شاطر ایک [[رخ (شطرنج)|رخ یا توپ]] رکھ دیتا ہے اور دوسرا [[رخ (شطرنج)|رخ]] بائیں جانب کے سیاہ کونے میں رکھ دیتا ہے اس طرح [[بساط]] کے چاروں کونوں میں ایک ایک[[رخ (شطرنج)|رُخ]] ہوتا ہے۔

دونوں یکساں رنگ کے [[رخ (شطرنج)|رُخوں]] کی آگے والی لائن میں آٹھ پیادے ایک سیدھ میں رکھے جاتے ہیں۔

دونوں یکساں [[رخ (شطرنج)|رُخ]] کے درمیانی چھ [[خانہ (شطرنج)|خانوں]] میں باقی چھ مہرے اس طرح رکھے جاتے ہیں کہ

ایک ایک [[گھوڑا (شطرنج)|گھوڑا]] ہر رخ کے ساتھ اور

ایک ایک [[فيلہ (شطرنج)|فیلہ]] ہر [[گھوڑا (شطرنج)|گھوڑے]] کے ساتھ رکھ دیتے ہیں۔

[[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]] اور [[وزیر (شطرنج)|وزیر]] کو اس طرح رکھا جاتا ہے کہ

[[بادشاہ (شطرنج)|بادشاہ]] اپنے رنگ کے مخالف رنگ کے [[خانہ (شطرنج)|خانے]] میں اور

[[وزیر (شطرنج)|وزیر]] اپنے رنگ کے [[خانہ (شطرنج)|خانے]] میں رکھا جاتا ہے۔

== مہروں کی چالیں ==
کھیل ہمیشہ سفید مہرے والا شروع کرتا ہے۔ کھیل شروع ہوتے ہی سفید مہرے والے کھلاڑی کا وقت شروع ہو جاتا ہے۔ ہر [[شاطر]] کھلاڑی ایک چال چلتا ہے اس کے بعد دوسرا کھلاڑی چال چلتا ہے۔ ہر کھلاڑی چال چلنے کے بعد [[شطرنج گھڑی]] پر مخالف کھلاڑی کے وقت کو چلا دیتا ہے۔
سطر 140:

== جدید دور کے مشہور کھلاڑی ==
[[میگنس کارلسن]] اس وقت عالمی چیمپئن ہیں۔
سطر 148 ⟵ 146:
* [[تختہ شطرنج]]
* [[بادشاہ(شطرنج)|بادشاہ]]
* [[وزیر (شطرنج)|وزیر]]
* [[خانہ (شطرنج)|خانے]]
* [[مہرہ (شطرنج)|مہرے]]
* [[چال (شطرنج)|چال]]
* [[شہ]]
* [[شہ مات]]
* [[پات]]

== حوالہ جات ==
{{reflistحوالہ جات|2}}
{{reflistحوالہ جات|2}}

== بیرونی روابط ==
سطر 181 ⟵ 179:
{{مشہور کھیل}}

[[زمرہ:شطرنج]]
[[زمرہ:انفرادی کھیل]]
[[زمرہ:بھارتی ایجادات]]

[[زمرہ:کھیل]]
[[زمرہ:شطرنج]]
[[زمرہ:بھارتی ایجادات]]