"شہد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[ملففائل:Runny_hunny.jpg|thumbتصغیر|شہد بسکٹس و دیگر خوردنی اشیاء کے ساتھ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔]]
شہد ایک [[لزوجت|لیس دار]] [[میٹھا]] [[سیال (ضدابہام)|سیال]] ہے جو [[شہد مکھی|شہد کی مکھیاں]] [[پھول|پھولوں]] کے رس کی مدد سے بناتی ہیں۔ شہد انسان کے لیے اللہ تعالٰی کی عطا کردہ ایک بیش قیمت نعمت ہے۔ تمام غذائی نعمتوں میں شہد کو ایک ممتاز درجہ حاصل ہے۔
 
 
== شہد کی اہمیت ازروئے احادیث ==
سطر 9 ⟵ 8:
 
ایک اور جگہ ارشاد نبوی ہے۔
{{اقتباس|النبي صلى الله عليه وسلم يقول " إن كان في شىء من أدويتكم ـ أو يكون في شىء من أدويتكم ـ خير ففي شرطة محجم، أو شربة عسل، أو لذعة بنار توافق الداء، وما أحب أن أكتوي "‏‏.
 
 
ترجمہ: آپ {{درود}} نے فرمایا اگر تمہاری دواؤں میں کسی میں بھلائی ہے یا یہ کہا کہ تمہاری (ان) دواؤں میں بھلائی ہے تو پچھنا لگوانے یا شہد پینے اور آگ سے داغنے میں ہے۔ اگر وہ مرض کے مطابق ہو اورمیں آگ سے داغنے کو پسند نہیں کرتا ہوں ۔}}
سطر 30 ⟵ 28:
</gallery>
 
[[زمرہ:شہد| شہد]]
[[زمرہ:خوردنی اشیاء]]
[[زمرہ:شہد| ]]
[[زمرہ:مگس بانی]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/شہد»