"صابن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، سے، کے، سے
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 2:
 
[[نباتاتی تیل]] اور [[چربی]] (یعنی حیوانی تیل) کو کیمیاء میں [[ٹرائی گلیسیرائیڈ]] کہتے ہیں کیونکہ اس کے ہر سالمے ( مولیکیول) میں تین [[اسٹیرک ایسڈ]] کے مولیکیول ایک [[گلیسرین]] کے مولیکیول سے جڑے ہوئے ہوتے ہیں۔ اسٹیرک ایسڈ (steric acid) [[چربی کا تیزاب]] ہوتا ہے۔ نامیاتی کیمیاء (organic chemistry) میں تیزاب سے مراد وہ مرکبات ہوتے ہیں جن میں COOH موجود ہو۔
[[Imageفائل:MicelleColor.png|thumbتصغیر|300px|leftبائیں|چربی اور تیل پانی میں حل نہیں ہوتے مگر پانی میں موجود صابن کے مولیکیول تیل کے باریک قطروں کے گرد غلاف بنا لیتے ہیں۔ اس طرح تیل پانی میں حل ہو جاتا ہے اور صفائی ممکن ہو جاتی ہے۔]]
[[Fileفائل:Micelle scheme2-en.svg|thumbتصغیر|400px|leftبائیں|جب صابن کو پانی میں حل کرتے ہیں تو صابن کے مولیکیول کے دھاگے نما حصے بہت سارے مولیکولوں سے بنے گولے کے اندر سمٹ جاتے ہیں۔ اس تصویر میں بتایا گیا ہے کہ صابن کو تیل میں حل کرنے پر برعکس صورتحال بنتی ہے اور دھاگے نما سرے باہر کی طرف آ جاتے ہیں۔]]
 
[[Imageفائل:NaStearate.png|thumbتصغیر|leftبائیں|400px|سوڈیئم اسٹیریٹ یعنی صابن کا فارمولا۔ دونوں فارمولے بالکل ایک جیسے ہیں مگر اوپر کے فارمولے میں سادگی کی خاطر پوری تفصیلات نہیں لکھی گئیں ہیں۔ اس مولیکول کا دایاں سرا پانی کے لیے کشش رکھتا ہے جبکہ بایاں سرا تیل کے لیے۔]]
 
جب تیل یا چربی کو [[کاسٹک سوڈا|کاسٹک سوڈے]] کے ساتھ ملا کر گرم کرتے ہیں تو گلیسرین الگ ہو جاتی ہے اور [[اسٹیرک ایسڈ]] کاسٹک سوڈے کے [[سوڈیئم]] کے ساتھ ملکر صابن بنا دیتا ہے۔ عام استعمال کا صابن سوڈیئم اسٹیریٹ ہوتا ہے۔ سوڈیئم کی جگہ دوسری دھاتوں سے بھی صابن بنائے جا سکتے ہیں۔ اعلیٰ معیار کے صاف کیے ہوئے تیل سے بنا صابن مہنگا ہوتا ہے جبکہ چربی سے بنا سستا صابن کپڑے وغیرہ دھونے کے کام آتا ہے۔
سطر 11:
صابن اور تیل کو ملا کر [[گریس]] (grease) بھی بنائے جاتے ہیں۔ ہزاروں سال قبل چکناہٹ پیدا کرنے کے لیے گریس [[چونا|چونے]] اور [[زیتون]] کے تیل کو ملا کر بنایا جاتا تھا۔
 
== تاریخ ==
[[دجلہ]] (Tigris) اور [[فرات]] (Euphrates) کے درمیان واقع [[عراق]] کے قدیم شہر [[بابل]] (Babylon) میں صابن 4800 سال پہلے بنایا گیا تھا۔ 4200 سال پرانی ایک [[چکنی مٹی]] سے بنی تختی پر صابن بنانے کا طریقہ درج پایا گیا ہے۔
 
== رنگ گورا کرنے والے صابن ==
انسانی جلد میں ایک کالے رنگ کا [[پگمنٹ]] (pigment) پایا جاتا ہے جسے میلانن (melanin) کہتے ہیں۔ اس کی وجہ سے کسی آدمی کا رنگ گورا یا کالا ہوتا ہے۔ کالے لوگوں میں اس کی مقدار زیادہ ہوتی ہے اور گورے لوگوں میں کم۔ <br />
Glutathione ایک ایسا مرکب ہے جو انسانی جسم میں میلانن بننے کے عمل میں رکاوٹ ڈالتا ہے۔ اس لیے صابن ساز کمپنیاں اپنے صابن میں Glutathione کا اضافہ کر دیتی ہیں۔ یہ مرکب اور بھی بہت سے کوسمیٹک میں استعمال ہوتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[نیل (رنگ)|نیل]]
* [[کاسٹک سوڈا]]
سطر 31:
</gallery>
 
[[زمرہ:نمکصابن]]
[[زمرہ:صفائی]]
[[زمرہ:نمک]]
[[زمرہ:کیمیاء]]
[[زمرہ:کیمیائی مرکبات]]
[[زمرہ:صابننمک]]
[[زمرہ:نمکیات]]