"ضلع سوات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Khyber Pakhtunkhwa Districts Swat.svg|300px|thumbتصغیر|leftبائیں|صوبہ خیبر پختونخوا میں ضلع سوات کا محل وقوع]]
 
[[خیبر پختونخوا]] کا ایک [[کوہستانہ]] ضلع ہے۔ سوات ايک سابقہ رياست تھی جسے 1970ء ميں ضلع کي حيثيّت دي گئي۔ ملاکنڈ ڈويژن کا صدر مقام [[سیدو شریف]] اس ضلع ہي ميں واقع ہے۔ سوات کو [[خیبر پختونخوا]] کے شمالي خطے ميں امتيازي حيثيّت حاصل ہے۔
سطر 9:
== سیر و سیاحت ==
 
سيرو سياحت کے کثير مواقع کی وجہ سے اسے پاکستان کا [[سویٹزرلینڈ]] کہا جاتا ہے۔ شمالی علاقہ جات کی ترقی ميں سوات کا ايک اہم کردار رہا ہے۔ سر سبز و شاداب وسیع ميدانوں کے علاوہ يہ تجارت کا مرکز بھي ہے۔ يہاں خوبصورت مرغُزار اور شفاف پاني کے چشمے اور دريا موجوکالام ,مدين،مدين اور بحرين ميں زندگي کي تمام سہوليات بشمولِ اعلٰي تعليمي ادارے موجود ہيں۔ یہاں کے لوگ انتہائي محنتي اورذہني لحاظ سے کافي ترقي يافتہ ہيں۔
 
دنیا کے حسین ترین خطوں میں شامل یہ علاقہ، پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد سے شمال مشرق کی جانب 254 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، جب کہ صوبائی دار الحکومت پشاور سے اس کا فاصلہ 170کلومیٹر ہے۔ 1998ء کی مردم شماری و خانہ شماری کے مطابق ضلع سوات کی کل آبادی بارہ لاکھ ستاون ہزار چھ سو دو (12,57,602) ہے اور اس کا کل رقبہ 5337 مربع کلومیٹر پر پھیلاہوا ہے۔ اس کے شمال میں ضلع چترال، جنوب میں ضلع [[بونیر]]، مشرق میں ضلع شانگلہ، مغرب میں ضلع دیراور ملاکنڈ ایجنسی کے علاقے اور جنوب مشرق میں سابق ریاستِ امب(دربند) کا خوب صورت علاقہ واقع ہے۔
سوات کو تین طبعی حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے:# بالائی سوات (2) زیریں سوات (3) کوہستان سوات<ref>[http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%88%D8%A7%D8%AA%D8%8Cسوات،-%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%AD%D9%88%DA%BAسیاحوں-%DA%A9%DB%8Cکی-%D8%AC%D9%86%D8%AAجنت.4822/ سوات، سیاحوں کی جنت | اردو محفل فورم<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
سوات میں سیروسیاحت کے لیے خاص کر [[مالم جبہ]]، ڈاگے، [[کبل]]، [[سیدو شریف]]، شریف آباد،[[خوازہ خیلہ]]، [[بحرین، پاکستان|بحرین]]، [[مدین]]، [[کالام]]،[[مٹہ]]،[[ بری کوٹ]]،، [[چار باغ]][[مینگورہ]] [[بحرین]] اور خزانہ زیادہ تر مشہور ہے۔
 
== چند مشہور گاؤں ==
سطر 28:
 
== شماريات ==
 
* ضلع کا کُل رقبہ 5337 مربع کلوميٹر ہے۔
* یہاں في مربع کلو میٹر 295 افراد آباد ہيں
سطر 34 ⟵ 33:
* دیہي آبادي کا بڑا ذریعہ معاش زراعت ہے ۔
* کُل قابِل کاشت رقبہ98720 ہيکٹيرزھے
=== مزید ===
[[بونیر]]
* [[بامپوخہ]]
== سوات کے بارونق میلے ==
پاکستانی فوج کی جانب سے موسم گرما میں جشن سوات کے رنگا رنگ فیسٹیول ہر سال منعقد کیا جاتا ہے۔ موٹرسائیکل سے چھلانگ، [[چوگان]] کے مقابلے، گھڑسواری، گھوڑوں کا رقص، [[پیرا شوٹ]] سے چھلانگ، پیرا گلائیڈنگ کے شاندار مظاہرے اور رات کو آتشبازی سے آسمان پر رنگ و نور کی بارش جیسا منظر دیکھا جاتا ہے۔ اس سے سیاح بھی محظوظ ہوتے ہیں۔ پلوں کی تعمیراور سڑکوں کی مرمت کے ساتھ ساتھ امن و امان کی صورت حال سے اس علاقے میں سیاحت کے فروغ کے کافی امکانات بن چکے ہیں۔<ref>http://alqamar.info/articles/%D8%B3%D9%88%D8%A7%D8%AAسوات-%DA%A9%DB%92کے-%D8%B1%D9%88%D9%86%D9%82رونق-%D9%85%DB%8C%D9%84%DB%92میلے</ref>
 
== مزید دیکهے ==
* [[دیر]]
* [[چترال]]
* [[بونیر]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{سانچہ:پاکستان کی وادیاں}}
{{پاکستان کے بڑے شہر}}
{{خیبر پختونخوا}}{{نامکمل}}
{{Commonscatزمرہ کومنز|Swat Valley|وادی سوات}}
 
[[زمرہ:پاکستان میں بدھ مت]]
[[زمرہ:قبل از اسلام پاکستانی ورثہ]]
[[زمرہ:گلگت بلتستان کی وادیاں]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا میں سیاحت]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کے اضلاع]]
[[زمرہ:پاکستان کے پہاڑی مستقر]]
[[زمرہ:ضلع سوات]]
[[زمرہ:پاکستان کی وادیاں]]
[[زمرہ:دریائےپاکستان سندھکے طاساضلاع]]
[[زمرہ:پاکستان کے پہاڑی مستقر]]
 
[[زمرہ:پاکستان میں بدھ مت]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا]]
[[زمرہ:پاکستان کے اضلاع]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کی وادیاں]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کے اضلاع]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا میں سیاحت]]
[[زمرہ:دریائے سندھ طاس]]
[[زمرہ:قبل از اسلام پاکستانی ورثہ]]
[[زمرہ:گلگت بلتستان کی وادیاں]]