"طرحبند نویاتی اسلحہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{مرکزی}}
{{ٹ}} جوہری اسلحہ کا ڈیزائن یا طرحبند {{ن}} {{دیگر نام|انگریزی=Nuclear weapon design}} ایک ایسا ڈیزائن ہے کہ جو [[کیمیاء|کیمیائی]] [[کیمیائی عنصر|عناصر]] کے [[طبیعیات]]ی خواص کو استعمال کرتے ہوئے انکو ایک ایسی [[ہندسیات]]ی ترتیب دیتا ہے کہ جو [[نویاتی اسلحہ|جوہری ہتھیار]] کا انفجار یا دھماکا پیدا کرنے کا باعث ہوتی ہے۔ جوہری اسلحہ اپنی تباہ کاری کی توانائی کے ماخذ کے لحاظ سے دو بنیادی اقسام کا ہوتا ہے۔
* {{ٹ}} انشقاقی بم {{ن}} (fission bomb) : جو اپنی تباہ کاری کی صلاحیت [[نویاتی انشقاق|انشقاق]] کے عمل سے حاصل کرتا ہے۔ اس میں کسی بھاری عنصر (مثلا؛ [[یورینیئم]]) کے مرکزے پر [[تعدیلہ|نیوٹرونوں]] کی بمباری کی جاتی ہے جس کے نتیجے میں وہ دو ہلکے مرکزوں میں تقسیم ہوجاتا ہے اور ساتھ ہی توانائی اور مزید نیوٹران یا تعدیلے بھی خارج ہوتے ہیں۔ یہ نئے نکلنے والے نیورون، مزید بھاری مرکزوں پر بارش کرکے اسی عمل کو دہراتے ہیں اور اس طرح ایک سلسلہ وار تعامل جاری ہوجاتا ہے جس کو [[نویاتی زنجیری تعامل|مرکزی زنجیری تعامل]] (nuclear chain reaction) کہا جاتا ہے۔ اس طریقے پر بنائے جانے والے جوہری یا مرکزی اسلحہ کو ؛ ایٹم بم، جوہری بم، اے بم وغیرہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ گو کہ یہ اصطلاح درست نہیں کیوں کہ انشقاق کی طرح [[نویاتی ائتلاف|ا‏‏ئتلافائتلاف]] (fusion) بھی ایک ایٹمی یا جوہری عمل ہی ہے لہذا اس کے ذریعے بنائے جانے والے ہتھیار بھی جوہری بم ہی کہلائے جانے چاہیں۔ (دیکھیے درج ذیل دوسری قسم)
* {{ٹ}} ائتلافی بم {{ن}} (fusion bomb) : جو اپنی تباہ کاری کی صلاحیت [[نویاتی ائتلاف|ائتلاف]] کے عمل سے حاصل کرتے ہیں۔ اس میں کسی ہلکے عنصر (مثلا؛ ڈیوٹریئم اور لیتھیئم) کے مرکزے آپس میں مدغم ہوکر بھاری عنصر (مثلا؛ ھیلیئم) میں تبدیل ہوجاتے ہیں اور اس دوران کثیر تعداد میں توانائی خارج ہوتی ہے۔ اس طریقے پر بنائے جانے والے جوہری یا مرکزی اسلحہ کو؛ [[آبگرقنبلہ|ہائیڈروجن بم]] یا ایچ بم کہا جاتا ہے۔
 
مذکورہ بالا دونوں اقسام میں تمیز خاصی مبہم سی ہے کیوں کہ آج کل کے جدید مرکزی ہتھیاروں میں یہ دونوں طریقہ کار بہم استعمال کیے جاتے ہیں: یعنی ایک چھوٹا انشقاقی بم کا دھماکا کرکے ہی ایک ائتلافی بم کو چلانے کے لیے درکار [[حرارت]] اور [[دباؤ]] پیدا کیے جاتے ہیں (دیکھیں [[آبگرقنبلہ|ہائیڈروجن بم]])
 
{{commonscatزمرہ کومنز|Nuclear weapons}}
 
[[زمرہ:طرحبند نویاتی اسلحہ|طرحبند نویاتی اسلحہ]]
[[زمرہ:نویاتی اسلحات]]
[[زمرہ:نویاتی طرزیات]]
[[زمرہ:طرحبند نویاتی اسلحہ| ]]