"عالمی یوم ملیریا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 17:
}}
 
'''عالمی یوم ملیریا''' {{دیگر نام|انگریزی=''World Malaria Day''}} [[اقوام متحدہ]] کے ذیلی ادارے [[عالمی ادارہ صحت]] کے تعاون سے [[2008ء]] سے ہر سال دنیا بھر میں [[25 اپریل]] کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد دنیا بھر میں [[ملیریا]] کے مرض سے آگاہی اور اس سے بچاؤ کا شعور اجاگر کیا جاتا ہے۔ اس دن صحت سے وابستہ افراد اور ادارے سیمینار، کانفرنس، پوسٹر، واک اور دوسری تقریبات منعقد کی جاتیں ہیں اور اخبارات و رسائل اپنے خاص اشاعتوں کے ذریعے ملیریاکے بارے میں آگاہی اور احتیاطی تدابیر کے بارے میں عوامی شعور اجاگر کرتے ہیں۔<ref>[http://www.who.int/mediacentre/events/official_days/en/ ڈبلیو ایچ او کے سرکاری دن، میڈیا سینٹر، ولڈ ہیلتھ آرگنائزیشن آفیشل ویب]</ref>
 
'''عالمی ملیریا رپورٹ 2016ء''' کے مطابق سال [[2015ء]] میں ملیریا کے دنیا بھر میں 212 ملین نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 429,000 افراد اس موذی مرض سے موت کا شکار ہوئے۔<ref>[http://www.rollbackmalaria.org/calendar-of-events/world-malaria-day/ عالمی یوم ملیریا، تقریبات، رول بیک ملیریا آفیشل ویب]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 27:
{{حوالہ جات|}}
 
[[زمرہ:عمومی صحت]]
[[زمرہ:اقوام متحدہ ایام]]
[[زمرہ:اپریل کی تقریبات]]
[[زمرہ:اقوام متحدہ ایام]]
[[زمرہ:عمومی صحت]]
[[زمرہ:غیر سرکاری رسوم]]