"عبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 2:
| style="background:Gold" align="center" width="130px" colspan=2 |'''<font size="+1" color=Black>{{Arial|'''عبر ابن سلح'''}}<font>'''
|-
| colspan="2" style="border-bottom: 2px solid #D3D3D3;" | [[تصویرفائل:Eber.jpg|تصغیر|200px|درمیان|عبر ابن سلح]]
|- align="center"
|-
سطر 27:
[[عبرانی بائبل]] کے مطابق عبر کی پیدائش [[یوم العالم]] کے 1723 ویں سال میں ہوئی۔ رومی تقویم کے مطابق یہ سال 3786 [[قبل مسیح]] ہے۔ عبر [[سام]] بن [[نوح]] کے پرپوتے اور [[فلج بن عبر|فلج]] کے والد ہیں۔ عبر کی عمر کے چونتیسویں سال [[فلج بن عبر|فلج]] کی پیدائش ہوئی۔<ref>بائبل: عہد نامہ قدیم، [[کتاب پیدائش]]، باب 11 آیت 16۔</ref> [[فلج بن عبر|فلج]] کی پیدائش کے بعد عبر مزید 430 سال زندہ رہے۔<ref>بائبل: عہد نامہ قدیم، [[کتاب پیدائش]]، باب 11 آیت 17۔</ref> [[عبرانی بائبل]] کے مطابق عبر کی وفات 464 سال کی عمر میں ہوئی۔<ref>بائبل: عہد نامہ قدیم، [[کتاب پیدائش]]، باب 11 آیت 16/17 کے مطابق [[فلج بن عبر|فلج]] کی پیدائش کے وقت عبر کی عمر 34 سال تھی اور [[فلج بن عبر|عبر]] کی پیدائش کے بعد وہ مزید 430 سال زندہ رہے۔ اِس طرح کل عمر 464 معلوم ہوتی ہے۔</ref> عبر کی وفات [[یوم العالم]] کے 2187 ویں سال میں ہوئی جو رومی تقویم کے مطابق 3321 [[قبل مسیح]] ہے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{آدم سے داؤد تک}}
{{غیر قرآنی انبیاء}}
 
[[زمرہ:کتاب پیدائش کی شخصیات]]
[[زمرہ:کتاب پیدائش]]
[[زمرہ:اسلام میں انبیاء و رسل]]
[[زمرہ:بائبل کی شخصیات]]
[[زمرہ:تورات]]
[[زمرہ:شخصیات تورات]]
[[زمرہ:تورات]]
[[زمرہ:بائبل کی شخصیات]]
[[زمرہ:عبرانی زبان]]
[[زمرہ:کتاب پیدائش]]
[[زمرہ:کتاب پیدائش کی شخصیات]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/عبر»