"عزیز (اصطلاح حدیث)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 9:
یہ حدیث بھی [[صحیح|حدیثِ صحیح]]، [[حسن|حدیثِ حسن]]، [[ضعیف|حدیث ضعیف]]، [[مرسل|حدیث مُرسل]] اور [[موضوع|حدیث موضوع]] ہو سکتی ہے۔ صرف وہی حدیث قابل عمل ہو گی جوصحیح شرائط پر پوری اترے۔ البتہ اس بارے میں اختلاف بھی موجود ہے[[ابوالجبائی معتزلی]] کا موقف ہے کہ خبر صحیح کے لیے کم از کم عزیز کے درجے پر ہونا ضروری ہے۔ اس کی تائید [[امام حاکم]] نے علوم الحدیث میں اشارۃ کی ہے
 
== عزیز حدیث پر مشہور ترین تصانیف ==
حدیث عزیز کے موضوع پر علماءکی تصانیف موجود نہیں، بظاہر اس کی وجہ یہی معلوم ہوتی ہے کہ اس طرح کی احادیث کی تعداد بہت کم ہے اس لیے اس پر تصنیف کا کوئی فائدہ بھی نہیں تھا۔
== حوالہ جات ==
سطر 15:
{{مصطلحات علم الحديث|}}
 
[[زمرہ:اقسام حدیث بلحاظ سند]]
[[زمرہ:اقسام حدیث]]
[[زمرہ:اصطلاحات حدیث]]
[[زمرہ:اقسام حدیث]]
[[زمرہ:اقسام حدیث بلحاظ سند]]