"علت (فقہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 23:
مسالک علت کی تعداد میں اختلاف ہے جن میں چند حسب ذیل ہیں، جو عام اصول کی کتابوں میں ملتے ہیں۔
اجماع، نص، ایما، مناسبت، سیروتقسیم، طر یا دوران، شبہ، تنفیح مناط۔ ان میں سے اول الذکر تین مسالک اصل یا نقلی اور باقی استنباطی ہیں۔
 
#اجماع - علت کی دریافت کایہ طریقہ ہے کہ کسی عصر میں اس پر اجماع ہو جائے کہ فلاں وصف کی علت ہے۔ مثلاً مال میں ِ صغیر پر، ولایت کے لیے صفر کا علت ہونا۔
جمہور اصلین اجماع کو مسالک علت مانتے ہیں۔ اجماع کے لیے ضروری نہیں ہے کہ وہ قطعی ہو، ظنی اجماع بھی مسالک علت ہو سکتا ہے۔
سطر 42 ⟵ 41:
===تحقیق مناط===
نص یا اجماع استنباط سے علت معلوم ہو جانے بعد آحاد صور یعنی جزیات میں وجود علت کی معارفت کی کوشش کرنے کو تحقیق مناط کہتے ہیں۔ مثلاً تحریم شرب خمر کے لیے، شدت مطربہ کے وصف علت کے لیے، اثباط یا محدد میں وجوب قصاص کے لیے، قتل عمد عددان کا علت ہونا۔
 
===تنقیح مناط===
وصف کے ساتھ مختلط غیر معتبر اوصاف کے حذف و الغاء کے ذریعہ اس وصف کی تعیین میں نظر جس کے علت ہونے پر تعیین کے بغیر نص دلالت کرتا ہے۔