حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 14:
 
اپنے مقامی ایرپورٹ سے چونکہ آپ نے عمرہ کا احرام باندھا ہے اور عمرہ میں کل تین کام کرنے ہوتے ہیں۔
 
# طواف کرنا (جو رکن اور فرض ہے)
# عمرہ کی سعی کرنا (جو واجب ہے)
سطر 28 ⟵ 27:
 
دوران طواف کوئی مخصوص دعا پڑھنا ضروری نہیں ہے، اگر دعائیں یاد نہ ھوں تو اپنی مادری زبان میں اللہ تعالٰی سے جو مانگنا چاہیں مانگتے رہیں، اگر کچھ بھی پڑھے بغیر، خاموشی کے ساتھ بیت اللہ کے گرد سات چکر لگاوگے تو بھی آپکا طواف ھوجائیگا۔ مگر اچھا یہ ہے کہ کم از کم مذکورہ ذیل دو دعائیں ضرور یاد فرمالیں۔
 
# سُبحَانَ اللّٰہِ، وَ الحَمدُ لِلّٰہِ، وَ لا اِلٰہَ اِلاّ اللّٰہُ، وَ اللّٰہُ اَکبَر، وَ لا حَو´لَ وَ لا قُوَّةَ اِلاّ بِاللّٰہِ العَلِیِّ العَظِیمِ۔
# رَبَّنَا اٰتِنَا فِی الدُّنیَا حَسَنَہً وَ فِی الآخِرَةِ حَسَنَةً وَ قِنَا عَذَابَ النَّار
سطر 52 ⟵ 50:
سر کا حلق : عمرہ کے تمام اعمال پورے ہو گئے اس لیے مسجد سے باہر نکل کر سر کا حلق یا قصر کروالیں،اب آپ کا عمرہ پورا ہو گیا اور آپکا احرام بھی ختم ہو گیا۔ اب احرام کی کوئی پابندی آپ پر نہیں رہی،
 
[[زمرہ:عمرہ]]
[[زمرہ:اسلامی عبادت]]
[[زمرہ:اصطلاحات حج]]
[[زمرہ:اسلامی عبادتحج]]
[[زمرہ:سفر حج]]
[[زمرہ:حجعربی الفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:مکہ]]
[[زمرہ:عمرہ]]
[[زمرہ:عربی الفاظ اور جملے]]