"غربت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[Imageفائل:Riischildren.jpg|thumbتصغیر|300px|مین ہیٹن نیو یارک 1890۔ سڑک پر رہنے والے بچے سو رہے ہیں]]
 
'''غربت''' (Poverty) کی اصطلاح کا ذکر عام طور پر کسی [[انسان]] یا [[سماج|معاشرے]] کی بنیادی [[معیار زندگی|ضروریات زندگی]] کے پس منظر میں کیا جاتا ہے۔ جبکہ اس کے علاوہ بھی غربت کا لفظ مختلف اوقات مختلف معنوں میں آتا ہے (ایسا اردو، عربی اور انگریزی میں اور دیگر زبانوں میں بھی دیکھنے میں آیا ہے، مثلا اردو شاعری یا ادب میں غریب یا غربت کا لفظ دیگر کئی مفہوم میں ملتا ہے)۔ موجودہ مضمون غربت کے اول الذکر معنوں کے بارے میں ہے، یعنی یہ کسی معاشرے یا انسان کی مادی ضروریات کی کمی سے تعلق رکھتا ہے۔
 
== وجہ ==
تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا میں اب تک غربت کی صرف پانچ بڑی وجوہات ہیں ۔
 
== آبادی میں اضافہ ==
غربت کی سب سے بڑی وجہ آبادی میں اضافہ ہے۔ ہم اس کو ایک مثال سے سمجھائیں گے۔
 
" جیسے ایک گھر میں دو افراد ہیں دونوں کے پاس دو روٹیاں ہیں۔ اگر ان کے گھر میں دو اور آدمی آجائیں تو ان کو آدھی آدھی روٹی نصیب ہوگی۔ اسی طرح اگر چار اور آ جائیں تو ان سب کو دو روٹیوں کا چوتھا حصہ نصیب ہو گا۔ اب یہاں بات یہ غور کرنے والی ہے کہ ہر فرد اپنے حساب سے الگ سسٹم رکھتا ہے یعنی کوئی بندہ ایک روٹی کھا کر سیر ہوتا ہے کوئی دو کھا کر۔ اب جو لوگ زیادہ خوراک کھانے والے ہیں ان پر بُرے اثرات پیدا ہوں گے اور وہ برائی پر اتر آئیں گے ۔"(اسی طرح دوسری چیزیں بھی کم پڑ جائیں گی مثلاً کپڑے یا دوسری چیزیں)
 
اس مثال سے یہ سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ غربت کی بہت بری وجہ آبادی میں اضافہ ہے۔ دنیا میں اس وقت تقریباً آٹھ کھرب لوگ رہتے ہیں۔ اب اسی مثال کے مطابق ہر فرد دوسرے فرد سے الگ ہے ہر بندہ فاقے نہیں کر سکتا یوں غربت جرائم کو جنم دیتی ہے۔
 
=== لوگوں کا آبادی میں اضافہ کے بارے میں رویہ ===
پاکستان ایک پسماندہ ملک ہے اور یہاں لوگوں میں تعلیم کی بے انتہا کمی ہے۔ اگر لوگوں کو کہا جائے ۓے بچے دو ہی اچھے تو ان کا در عمل عجیب ہو جاتا ہے۔
 
دراصل ان لوگوں کے خیال میں یہ بات اڑ جاتی ہے کہ اللہ نے جس کو بھی پیدا کرتا ہے اس کے ساتھ رزق بھی پیدا کرتا ہے۔ یوں یہ لوگ عقیدت کے مارے دس دس بچے پیدا کرتے ہیں اور خود کو بھی اور آنے والے کی بھی زندگی خراب کرتے ہیں۔ زیادہ تر دیہاتی علاقوں یا پسماندہ علاقوں میں ہی ایسا رواج پایا جاتا ہے۔
 
== مونوپولی میں اضافہ ==
[[ٹالسٹائی]] نے صدیوں پہلے کہا تھا کہ غربت کی وجہ معاشرے میں چند لوگوں کو عطا کردہ ناجائز مراعت (monopoly) ہوتی ہیں ورنہ ہر بے روزگار شخص جائز طریقے سے اپنے جینے کا بندوبست کر سکتا ہے۔ لیکن مراعات زدہ معاشرے میں انہیں ایسا کرنے کی اجازت نہیں ہوتی تاکہ بے روزگاری بڑھے اور مل مالکان کو سستے مزدور دستیاب ہوں۔ <!-- "If men cannot find an employer, why cannot they employ themselves? Simply because they are shut out from the element on which human labour can alone be exerted. Men are compelled to compete with each other for the wages of an employer, because they have been robbed of the natural opportunities of employing themselves; because they cannot find a piece of God's world on which to work without paying some other human creature for the privilege." --><ref>[https://www.cooperative-individualism.org/tolstoy-leo_a-great-iniquity-1905.htm A Great Iniquity. Leo Tolstoy &#91;1905&#93;]</ref>
 
=== لمحہ فکریہ ===
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پاکستانیوں کو غربت کی طرف لیے جا رہی ہے۔ پاکستان کی آبادی اب بیس کروڑ تک جا پہنچی ہے۔ آگے کیا ہوگا یہ تو پاکستان کے لوگوں کو ہی طے کرنا ہوگا۔
 
=== لوگوں میں شعور اجاگر کریں ===
لوگوں میں ہر صورت شعور اجاگر کرنا ہوگا کہ یہ چیز انسانوں کے لیے کتنی خطر ناک ثابت ہوسکتی ہے۔ اگر آبادی بڑھے گی تو جرائم بھی بڑھیں گے جس سے اور بہت سے مثال پیدا ہوں گے ۔
 
دراصل پاکستان کے لوگ ہر اس بات کو مانتے ہیں جو اسلام نے کہی ہے ،اسلام کے ملاؤں کو میدان میں آکر لوگوں کو بتا نا چائے اور ان کے سولات کا جواب دینا چایئے ۔
 
مثلاً اگر ہم یہ مان لیں کے خُدا جس بندے کو پیدا کرتا ہے اس کا رزق بھی اتارتا ہے تو آخر پھر غربت کیوں ہے؟
 
مسلمانوں میں دو تین احادیث بیان کی جاتی ہیں ۔
خصور ﷺ نے فرمایا کہ ایسی عورت سے شادی کرو جو زیادہ بچے پیدا کرنے والی ہو
مگر یہ حدیث ایک خاص وقت میں کہی گئی تاکہ مسلمانوں کی تعداد بڑھے اور اس وقت کا رواج بھی یہی تھا۔
اسی طرح یہ بھی کہا جاتا ہے کہ
اور اپنے بچوں کو مال کے ڈر سے قتل نہ کرو
یوں یہ بات ایک خاص وقت میں کہی گئی تھی تاکہ لوگ بُرائی سے بچے رہیں اور زندہ بچوں کو نہ قتل کریں۔
 
مگر یہاں تو المیہ یہ ہے کہ لوگ سپرم کو بھی بچہ سمجھ کر ضائع نہیں کرتے اور اس کو بھی ضائع کرنا قتل سمجھتے ہیں
 
== جنگ ==
جنگ غربت کی وجوہات میں سے دوسرے نمبر پر ہے اور دنیا میں جنگ نے انسانوں کو غریب کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ جنگ جس بھی وجہ سے ہو اس میں انسانی جان جاتی ہے۔ ایک مُلک ،قبیلے یا علاقے کا سارا مال و دولت دوسرے علاقوں میں چلا جاتا ہے یوں وہ لوگ غربت کا شکار ہوجاتے ہیں۔ لوگوں کو غلام بنایا جاتا ہے۔ جس سے ان کی اولاد اور وہ خود بنیادی انسانی ضروریات سے محروم ہوجاتے ہیں۔
== قدرتی آفات ==
بے شک انسان ابھی تک قدرتی آفات پر قابو نہیں پا سکا جس کی وجہ سے اس کو بہت سا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ قدرتی آفات میں سونامی،قہط،زلززلے،سیلاب وغیرہ شامل ہیں۔ قدرتی آفات کی وجہ سے انسانوں کے گھر ٹوٹ جاتے ہیں ،ان کا جانی و مالی نقصان ہوتا ہے یوں قدرتی آفات نے انسانوں کی غربت میں اہم کردار ادا کیا۔
== اصولِ تقسیم ِ دولت ==
یعنی دولت کو تقسیم کرنے کا اصول : دراصل انسانوں کو ابھی تک کوئی اچھا معاشی نظام نہیں مل سکا جس پر وہ سب متفق ہو اور چل سکیں۔ اگر کوئی اچھا نظام ہو تو بہت سارے طبقے اس کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔ سود کی وجہ سے انسانوں کا ایک گروہ امیر سے امیر ہوتا جاتا ہے جبکہ دوسرا گروہ غریب سے غریب ہوتا چلا جاتا ہے۔
 
== علم و ہنر کی کمی ==
جب ایک معاشرے میں علم و ہنر کی کمی ہو تو وہ معاشرہ کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔ جب کسی فر د کو یہ ہی نہ معلوم ہو کہ اس نے اپنی زمین میں کیا اور کیسے بونا ہے تو وہ کیا کاٹے گا۔
== اعداد و شمار ==
[[Fileفائل:Percentage population living on less than 1 dollar day 2007-2008.png|thumbتصغیر|آبادیوں کا تناسب جو 1 اعشاریہ 25 ڈالر سے بھی کام آمدنی پر زندگی بسر کرتے ہیں (بمطابق اقوام متحدہ اعداد شمار از 2000ء تا 2006ء).]]
[[Fileفائل:Percentage population undernourished world map.PNG|thumbتصغیر|آبادیوں کا تناسب جو شدید بھوک سے دو چار ہیں، بمطابق 2008ء]]
[[Fileفائل:Life Expectancy 2008 Estimates CIA World Factbook.svg|thumbتصغیر|[[متوقع زندگی]]، 2008ء]]
[[Fileفائل:2011 UN Human Development Report Quartiles.svg|thumbتصغیر|[[انسانی ترقیاتی اشاریہ]] 2006ء]]
[[Fileفائل:2014 Gini Index World Map, income inequality distribution by country per World Bank.svg|thumbتصغیر|گینی کو ایفیشنٹ جو مختلف اقوام کے فی کس آمدنی پر مبنی ہوتا ہے، 2014ء]]
5 جون 2011 تک
* تقریباًًًتقریباًً آدھی دنیا یعنی تین ارب سے زیادہ لوگ روزانہ ڈھائ امریکی ڈالر سے کم آمدنی پر گزارہ کرتے ہیں۔
* 56 کروڑ 70 لاکھ لوگوں پر مشتمل 41 مقروض ممالک کی مجموعی جی ڈی پی (Gross domestic product) دنیا کے 7 امیر ترین لوگوں کی مجموعی دولت سے کم ہے۔
* تقریباًًًتقریباًً ایک ارب لوگ اکیسویں صدی میں اس طرح داخل ہوئے کہ وہ نہ تو کوئی کتاب پڑھ سکتے ہیں اور نہ دستخط کر سکتے ہیں۔
* اگر دنیا بھر کے ممالک اپنے دفاعی بجٹ کا صرف ایک فیصد تعلیم پر خرچ کرتے تو 2000 تک ہر بچے کے لیے اسکول جانا ممکن ہو جاتا جو نہ ہو سکا۔* دنیا کے دو ارب بچوں میں سے ایک ارب بچے غربت کی زندگی گزار رہے ہیں۔ 64 کروڑ بچوں کے پاس سر چھپانے کو جگہ نہیں ہے۔ 40 کروڑ کو پینے کا صاف پانی نہیں ملتا۔ 27 کروڑ کو طبی سہولیات میسر نہیں ہیں۔* 2003 میں روزانہ لگ بھگ 29000 بچے مر گئے جنکی عمر پانچ سال سے کم تھی۔[http://www.globalissues.org/issue/2/causes-of-poverty]
 
سطر 95:
== حوالہ جات ==
<div dir="LTR" style="font-family: Arial; font-size:small; padding-left:1.2em;">
{{حوالہ جات}}
<references/>
</div>
== بیرونی روابط ==
[http://www.globalenvision.org/library/23/1524 افریقہ میں غربت کی بڑی وجہ IMF اور ورلڈ بینک ہیں]
 
[[زمرہ:معاشیاتغربت]]
[[زمرہ:اقتصادی ترقی]]
[[زمرہ:امداد]]
[[زمرہ:ترقی]]
[[زمرہ:اقتصادی ترقیمعاشیات]]
[[زمرہ:غربت]]