"غلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، امریکا
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[Imageفائل:SlaveDanceand Music.jpg|leftبائیں|250px|thumbتصغیر||امریکہ کی تعمیر میں غلاموں کو استعمال کیا جا رہا ہے۔ [[ورجینیا]] کے باغات میں غلام کام کر رہے ہیں۔]]
'''غلام'''(Slave) اس کو کہتے ہیں کہ جسے کسی اور انسان کی ملکیت میں لیا جائے۔ اس کا رواج قدیم زمانے سے ہے۔ [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] کی ترقی میں ان غلاموں کا بہت ہاتھ ہے جن کو گوروں نے [[افریقا]] سے اغوا کر کے امریکا پہنچایا تھا۔
تمام قدیم اقوام میں غلاموں کا رواج تھا۔ قدیم [[یونان]] و [[روم]] میں عورتیں غلاموں کے ساتھ مباشرت تک کرتی تھیں۔ [[فرعون|فراعین مصر]] نے بھی غلاموں کے ذریعے [[اہرام مصر|اہرام]] کو تعمیر کیا۔ [[اسلام]] نے غلامی سے منع نہ کیا مگر ان کی آزادی کا بہت ثواب رکھا چنانچہ غلامی بہت کم ہو گئی۔
سطر 5:
آج کل غلام کی اصطلاح وسیع معنی میں استعمال ہوتی ہے مثلاً کوئی ملک کسی دوسرے ملک کے زیرِ اثر ہو تو کہا جاتا ہے کہ وہ اس کا غلام ہے۔ جیسے [[سعودی عرب]] اور [[پاکستان]] امریکا کے غلام کہلاتے ہیں۔ اس کے علاوہ لوگ جذبات کے غلام ہوتے ہیں۔ عاشق معنوی اعتبار سے معشوق کا غلام ہوتا ہے
 
== مزید دیکھیے ==
* [[غلامی]]
* [[غلامی کی اقسام]]
* [[غلام بنانے کے طریقے]]
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:خاندانی نام]]
 
 
[[war:Paguripon]]
[[زمرہ:ذاتی نام]]
[[زمرہ:عربی زبان میں خاندانی نام]]
[[زمرہ:خاندانی نام]]
[[زمرہ:عربی مذکر اسماء]]
 
[[war:Paguripon]]