"غلام حسین ذو الفقار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 4:
| imagesize = 180px
| caption =
| pseudonym =غلام حسین ذوالفقار{{سخ}}
| birth_name = غلام حسین{{سخ}}
| birth_date = {{birth date|1924|08|15}}ء
| birth_place = {{سخ}}[[بٹالا|بٹالہ]]، [[ضلع گرداسپور]]، [[برطانوی ہندوستان]]
|death_date ={{death date and age|df=yes|2007|06|13|1924|08|15}}
| death_place = {{سخ}}[[لاہور]]، [[پاکستان]]
| resting_place = پنجاب یونیورسٹی قبرستان، [[لاہور]]
| occupation = [[محقق]]، [[مؤرخ]]، ماہر تعلیم، [[نقاد]]، ماہرِ اقبالیات
سطر 17:
| ethnicity =
| language =[[اردو]]
| education = [[ایم اے]]
[[پی ایچ ڈی]] (مقالہ: '''اُردو شاعری کا سیاسی اور سماجی پسِ منظر ''')
| alma_mater =[[جامعہ پنجاب]]
| workplaces =
سطر 23:
| genre = [[تحقیق]]، [[تاریخ]]، [[تنقید]]، [[اقبالیات]]
| subject =
| notableworks = پنجاب تحقیق کی روشنی میں
اُردو شاعری کا سیاسی اور سماجی پسِ منظر
مولانا ظفر علی خاں - حیات، خدمات و آثار
بیادِ اقبال
قومی زبان کے بارے میں اہم دستاویزات
محاسن خطوط غالب
| influences =
| influenced =
سطر 35:

== حالات زندگی ==
ڈاکٹر غلام حسین ذوالفقار 15 اگست، 1924ء کو بٹالہ، ضلع گرداسپور، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے<ref name="bio-bibliography.com">[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/5536 ڈاکٹر غلام حسین ذوالفقار، '''سوانح و تصانیف ویب'''، پاکستان]</ref><ref name="پاکستان کرونیکل">[[عقیل عباس جعفری]]: [[پاکستان کرونیکل]]، ص 989، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>۔ ایف اے کی تعلیم کے لیے ایم اے او کالج [[امرتسر]] میں داخلہ لیا جہاں پرنسپل [[ڈاکٹر ایم ڈی تاثیر]] اور اساتذہ میں [[فیض احمد فیض]]، کرامت حسن جعفری اور عظیم الدین احمد اور مہر ادریس شامل تھے۔ [[تقسیم ہند]] کے بعد جب فسادات شروع ہو گئے تو [[27 اگست]]، [[1947ء]] میں وہ خاندان کے ساتھ ہجرت کر کے لاہور آ گئے اور لاہور میں اپنی تعلیم کو جاری رکھا۔ پہلے ادیب فاضل کا امتحان پاس کیا اور پھر بی اے کیا۔ پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے (اردو) اور بعد ازاں [[سید محمد عبداللہ|ڈاکٹر سید محمد عبداللہ]] کی نگرانی میں 'اُردو شاعری کا سیاسی اور سماجی پسِ منظر ' کے عنوان سے مقالہ لکھ کر [[پی ایچ ڈی]] کی سند حاصل کی۔ وہ طویل عرصے تک تدریس کے شعبے سے وابستہ رہے۔ پنجاب یونیورسٹی میں صدر شعبۂ اردو کے عہدے اور استنبول یونیورسٹی میں اردو چئیر پر فائز رہے۔ اس کے علاوہ وہ ''بزمِ اقبال لاہور'' کے ناظم بھی رہے ا ور اپنی وفات تک اس کے سہ ماہی مجلے 'اقبال' کے مدیر بھی ہے۔<ref name="پاکستان کرونیکل" />

== ادبی خدمات ==
ڈاکٹر غلام حسین ذوالفقار ماہرِ اقبالیات، مؤرخ، نقاد، غالب شناس اور محقق ہیں۔ [[اقبالیات]] کے حوالے سے ان کا کام سند تسلیم کیا جاتا ہے۔ ان کی تصانیف میں '''محاسن خطوط غالب، شاہ حاتم : حالات و کلام، جگر لخت لخت (خود نوشت سوانح عمری)، مولانا ظفر علی خاں - حیات، خدمات و آثار، اُردو شاعری کا سیاسی اور سماجی پسِ منظر، گاندھی : لسان العصر کی نظر میں، قومی زبان کے بارے میں اہم دستاویزات، سرگذشتِ اقبال: ایک محاکمہ، اقبال کا ذہنی و فکری ارتقا، اعلامِ خطباتِ اقبال، بیادِ اقبال، سرگذشتِ اقبال: ایک محاکمہ''' اور '''اقبال- ایک مطالعہ ''' کے نام سر فہرست ہیں۔<ref name="پاکستان کرونیکل" />

== تصانیف ==
سطر 66:

== وفات ==
ڈاکٹر غلام حسین ذوالفقار 13 جون، 2007ء کو لاہور، پاکستان میں وفات پاگئے اور پنجاب یونیورسٹی کے قبرستان میں سپردِ خاک ہوئے۔<ref name="bio-bibliography.com" /><ref name="پاکستان کرونیکل" />

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}

[[زمرہ:2007ء کی وفیات]]
[[زمرہ:1924ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:اردو2007ء محققینکی وفیات]]
[[زمرہ:ماہرین اقبالیات]]
[[زمرہ:پاکستانی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:اردو سوانح نگار]]
[[زمرہ:اردو ادبی ناقد]]
[[زمرہ:اردو تنقید نگار]]
[[زمرہ:پاکستانیاردو مورخینسوانح نگار]]
[[زمرہ:اردو سوانح نگارمحققین]]
[[زمرہ:پاکستانی ادبی نقاد]]
[[زمرہ:پاکستانی ماہرین تعلیم]]
[[زمرہ:پاکستانی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی مورخین]]
[[زمرہ:لاہور کے مصنفین]]
[[زمرہ:ماہرین اقبالیات]]