"فعل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 181:
عدیل صبح سویرے اُٹھتا تھا، ارم کھانا کھا رہا تھی، ہم ہر روز سیر کو جایا کرتے تھے، علی پڑھتا تھا، نجمہ لکھتی تھی، اصغر کھاتا تھا، اسلم روزآنہ [[اسلام آباد]] جاتا تھا، اِن جملوں میں اُٹھتا تھا، کھا رہا رتھا، جایا کرتے تھے، پڑھتا تھا، لکھتی تھی، کھاتا تھا، جاتا تھا ماضی استمراری ہیں۔
; ماضی استمراری بنانے کا قاعدہ
مصدر کی علامت ”نا“ دُور کرکے، ”تا تھا“ یا ”رہا تھا“ لگانے سے [[ماضی استمراری]] بن جاتا ہے جیسے کھانا کا ”نا“ دُور کر کے ”تا تھا“ اور ”رہا تھا“ لگانے سے ”کھاتا تھا“ یا ”کھا رہا تھا“ ماضی استمراری بن جاتا ہے۔
; ماضی استمراری کی گردان
لکھنا اور پڑھنا مصدر سے ماضی استمراری کی گردان
سطر 258:
| وہ آئی ہوگی || وہ آئیں ہوں گی || توآئی ہوگی ||تم/آپ آئیں ہوں گی || میں آیا ہوں گا || ہم آئیں ہوں گی
|}
=== ماضی شرطی یا تمنائی ===
ایسا فعل جس میں گزرے ہوئے زمانے میں کسی کام کے ساتھ کوئی تمنا یا شرط پائی جائے اُسے ماضی شرطی یا تمنائی کہتے ہیں۔
; یا
سطر 291:
|}
 
آنا مصدر سے ماضی تمنائی یا شرطی کی گردان
 
{| class="wikitable"
سطر 304:
 
{{حوالہ جات}}
<ref>آئینہ اردو قواعد و انشاء پرزادی</ref><ref>آئینہ اردو</ref>
 
[[زمرہ:قواعدفعل|فعل]]
<ref>آئینہ اردو قواعد و انشاء پرزادی</ref>
 
<ref>آئینہ اردو</ref>
 
[[زمرہ:قواعد]]
[[زمرہ:اجزائے کلام]]
[[زمرہ:اردو قواعد]]
[[زمرہ:فعل| قواعد]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/فعل»