"قاضی عسکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1:
[[فائل:Kazaskers_of_Rumeli_and_Anatolia.png|تصغیر|سترہویں صدی عیسوی کی ایک تصویر جس میں دو قاضیوں کو گھوڑے پر سوار دکھایا گیا ہے۔|418x418px]]'''قاضی عسکر''' [[سلطنت عثمانیہ]] کے عہد میں عسکری عہدوں میں سے ایک عہدہ تھا جس پر بیک وقت دو قاضی مقرر کیے جاتے تھے۔ یہ دونوں قاضی [[عثمانی فوج]] کے معاملات و مسائل کو حل کیا کرتے تھے۔ اِن دو قاضیوں کا انتخاب [[سلطنت عثمانیہ]] کے دو بڑے صوبوں [[روم ایلی]] اور [[اناطولیہ]] سے کیا جاتا تھا۔ دونوں صوبے چونکہ [[سلطنت عثمانیہ]] کی تاریخ و سیاست میں کلیدی اہمیت رکھتے تھے، اِسی لیے اِن دو صوبوں سے قاضیوں کا انتخاب کیا جاتا۔ بعض اوقات قاضی عسکر کو [[سلطنت عثمانیہ]] کے مغربی و مشرقی علاقوں میں [[عثمانی فوج]] کے معاملات حل کروانے کے لیے [[استنبول]] سے روانہ کیا جاتا تھا۔ قاضی عسکر سلطان [[سلطنت عثمانیہ]] اور [[شیخ الاسلام]] کے ماتحت ہوتا تھا۔ قاضی عسکر سلاطین عثمانیہ کی شاہی مجالس میں شریک ہونے کا پابند ہوتا تھا، علاوہ ازیں [[شیخ الاسلام]] اُسے کسی بھی وقت طلب کر سکتا تھا۔<ref>Mantran, Robert (1998). La vita quotidiana a Costantinopoli ai tempi di Solimano il Magnifico e dei suoi successori (XVI e XVII secolo) (in Italian) (3 ed.). Milan: Rizzoli. p.115-116</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 10:
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:عثمانی قانون]]
[[زمرہ:عثمانی القاب]]
[[زمرہ:حکومت سلطنت عثمانیہ]]
[[زمرہ:عثمانی القاب]]
[[زمرہ:عثمانی قانون]]