"قسیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Les bigottes - Fonds Ancely - B315556101 A PELERIN 163.jpg|تصغیر|دو قس شخصیات گفتگو کرتے ہوئے۔]]
 
'''قسیس''' (Priests) اس کی واحد '''قس''' (Priest) اور قتیس ہے۔ بمعنی [[مسیحی]] عالم۔ یا درویش۔ یہ سریانی لفظ ہے۔<ref>انوارالبیان محمد علی سورۃ المائدہ آیت 82</ref>اس کو '''مسیحی پیشوا''' بھی کہا جاتا ہے۔<ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.urduencyclopedia.org/englishdictionary/index.php?title=Priest|accessdate=24 جولائی 2017ء|website=اردو دائرۃ المعارف: انگریزی لغت|title=Priest کا مطلب}}</ref>
قس عربی میں رات کو کسی شے کے طلب کرنے کے معنوں میں ہے۔ علمائے مسیحیت شب بیدار عابد ہوتے ہیں، اس لیے انہیں قِسِّيْسِيْنَ کہا ہے اور یہ امکان بھی دیتے ہیں کہ یہ لفظ سریانی یا لاطینی سے منتقل ہو کر عربی میں داخل ہوا ہے یا فارسی کے لفظ کشیش کا مُعرب ہے۔ ان کے مذہبی رہنماؤں میں قسیس دوسرے درجہ پر آتا ہے۔ پہلا درجہ [[شماس]] ،دوسرا قسیس اور تیسرا [[اسقف]] ہے ۔
قسیس اور رہبان کے الفاظ عرب کے نصاریٰ اپنے علما اور زاہدوں کے لیے بولتے تھے
رومی زبان میں قس اور قسیس کا معنی ہے عالم قاموس میں ہے قسیس صدر علما نصاریٰ۔ قسیس کسی چیز کی تلاش اور جستجو کرنا۔ صحاح میں ہے قسیس عالم عابد سردار مسیحیت اور قس کا معنیٰ ہے کسی چیز کو رات میں تلاش کرنا علما اور عبادت گزار مشائخ بھی رات کو ہی علم اور توجہ کی یکسوئی کے طلبگار ہوتے ہیں۔<ref>تفسیر مظہری قاضی ثناءاللہ پانی پتی ،المائدہ 82</ref>
سطر 8:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{اسماء وشخصیات قرآن}}
 
[[زمرہ:مذہبی قائدین کے کردار]]
[[زمرہ:مذہبی اصطلاحات]]
[[زمرہ:قسیس]]
[[زمرہ:مذہبی اصطلاحات]]
[[زمرہ:مذہبی قائدین کے کردار]]