"قومی شاہراہ 5" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[ملففائل:Pakistan N5.svg|250px|thumbتصغیر|نقشہ ــ]]
 
[[تصویرفائل:Pakistan Nationalhighways.PNG|thumbتصغیر|250px|پاکستان کی قومی شاہراہیں اور اہم سڑکیں]]
 
قومی شاہراہ، نیشنل ہائی وے یا '''این-۵5''' بھی کہا جاتا ہے، [[پاکستان]] کی اہم شاہراہ ہے جو [[کراچی]] سے [[افغانستان]] کی سرحد پر واقع قصبے [[طورخم]] تک جاتی ہے۔ اس شاہراہ کا بیشتر حصہ [[دریائے سندھ]] کے مشرقی کناروں پر واقع ہے، البتہ اس کا آغاز دریا کے مغربی حصے سے ہوتا ہے اور یہ پہلی بار [[کوٹری]] کے مقام پر دریائے سندھ کے عبور کرتی ہے۔
 
1756 [[الف پیما|کلومیٹر]] طویل یہ شاہراہ کراچی کے ساحلی شہر سے شروع ہوتی ہوئی سندھ کے [[ضلع حیدرآباد|حیدرآباد]]، [[ضلع نوشہرو فیروز|نوشہرو فیروز]] اور [[ضلع خیرپور|خیرپور]] کے اضلاع سے گزرتی ہوئی پنجاب میں داخل ہوتی ہے جہاں یہ [[ضلع ملتان|ملتان]] [[تحصیل چیچہ وطنی]]، [[ضلع ساہیوال|ساہیوال]]، [[ضلع لاہور|لاہور]]، [[ضلع گوجرانوالہ|گوجرانوالہ]]، [[ضلع گجرات|گجرات]]، [[ضلع جہلم|جہلم]] اور [[ضلع راولپنڈی|راولپنڈی]] کے اضلاع سے گزرتی ہے۔ راولپنڈی سے یہ مشرق کی جانب موڑ کھاتی ہوئی [[دریائے سندھ]] عبور کر کے ایک مرتبہ پھر دریائے سندھ کے مغربی کناروں پر پہنچتی ہے جہاں یہ [[اٹک خورد]] سے گزرتے ہوئے صوبہ [[خیبر پختونخوا|سرحد]] میں داخل ہو جاتی ہے جہاں [[نوشہرہ]] اور [[پشاور]] سے ہوتی ہوئی طورخم کے سرحدی قصبے پہنچتی ہے۔ اس شاہراہ کے کل 1756 کلومیٹر میں سے 1021 کلومیٹر پنجاب، 671 کلومیٹر سندھ اور 127 کلومیٹر سرحد میں واقع ہے۔ [[مقتدرہ قومی شاہراہ]] (نیشنل ہائی وے اتھارٹی) اس شاہراہ کا انتظام سنبھالتی ہے۔
سطر 11:
[[1990ء]] کی دہائی میں اس شاہراہ کو چار رویہ کرنے کے لیے ایک وسیع منصوبے کا آغاز کیا گیا اور اب اس شاہراہ کا بیشتر حصہ چار رویہ ہے اور یہ پاکستان کی سب سے طویل اور اہم ترین شاہراہ ہے کیونکہ اس کے ذریعے کراچی کی بندرگاہ ملک کے اہم علاقوں اور بیرون ملک ([[افغانستان]] و [[وسط ایشیا]]) سے منسلک ہے۔
 
== متعلقہ مضامین ==
* [[قومی شاہراہ 10]]
* [[قومی شاہراہ 15]]
* [[قومی شاہراہ 25]]
* [[قومی شاہراہ 55]]
 
{{پاکستان کی قومی شاہراہیں}}
{{لاہور}}
 
[[زمرہ:خیبر پختونخوا میں سڑکیں]]
[[زمرہ:پنجاب، پاکستان میں سڑکیں]]
[[زمرہ:سندھ میں سڑکیں]]
[[زمرہ:پاکستان کی سڑکیں]]
[[زمرہ:پاکستان نقل و حمل نامکمل]]
[[زمرہ:پنجاب، پاکستان میں سڑکیں]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا میں سڑکیں]]
[[زمرہ:سندھ میں سڑکیں]]