"لعزر کو زندہ کرنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Brooklyn Museum - The Resurrection of Lazarus (La résurrection de Lazare) - James Tissot.jpg|تصغیر|300px|بروکلین عجائب گھر میں موجود "یسوع کا لعزر کو زندہ کرنے" کی خیالی تصویر از مصور James Tissot]]
[[یسوع مسیح|سیدنا یسوع]] [[دریائے یردن]] کے مشرقی کنارے پر جہاں [[یوحنا اصطباغی]] قتل ہونے سے پیشتر تبلیغ کیا کرتے تھے، درس دے رہے تھے کہ ایک قاصد [[بیت عنیاہ (بائبل گاؤں)|بیت عنیاہ]] گاؤں کی [[بیت عنیاہ کی مریم|بی بی مریم]] اور [[مرتھا]] کی طرف سے پیغام لے کر پہنچا کہ ہمارا بھائی [[بیت عنیاہ کا لعزر|لعزر]] سخت بیمار ہے۔ یہ سن کر یسوع مسیح قصداً دو دن اور اسی مقام پر بیماروں کو شفا اور عوام کو درس فرماتے رہے۔ اس کے بعد ہی آپ دریا عبور کر کے بیت عنیاہ کی طرف تشریف فرما ہوئے۔ [[رسول (مسیحیت)|رسولوں]] کو یہ دیکھ کر کہ یسوع [[یروشلم]] کے اس قدر نزدیک جا رہے ہیں بڑی تشویش ہوئی کیونکہ بیت عنیاہ یروشلم سے دو ہی میل کے فاصلہ پر تھا۔ چنانچہ انہوں نے کہا:
 
سطر 27:
 
== تفسیر ==
[[تصویرفائل:Sebastiano del Piombo, The Raising of Lazarus.jpg|تصغیر|"بیت عنیاہ کا لعزر مردوں میں سے جی اٹھا" از مصور Sebastiano del Piombo]]
یسوع مسیح کا یہ فرمان کہ "قیامت اور زندگی تو میں ہوں" ان کا اپنی ذات پاک کے متعلق سب سے بڑا دعویٰ تھا۔ {{سخ}}
اکثر لوگوں کو یہاں تک کہ خدائے واحد کو ماننے والوں کو بھی یہ خوف پریشان کر رہا ہے کہ موت کے بعد ہمارا کیا حال ہوگا۔
یسوع المسیح نے بی بی مرتھا اور ان تمام افراد سے جو ان پر ایمان لاتے ہیں یہ وعدہ فرمایا ہے کہ جو{{سخ}}
سطر 40:
{{معجزات مسیح}}
 
[[زمرہ:یوحنا کی انجیل]]
[[زمرہ:معجزات مسیح]]
[[زمرہ:رستخیز]]
[[زمرہ:معجزات مسیح]]
[[زمرہ:یوحنا کی انجیل]]