"لکی مروت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Khyber Pakhtunkhwa Districts LuckeyMarwat.svg|300px|thumbتصغیر|leftبائیں|صوبہ خیبر پختونخوا میں ضلع لکی مروت کا محل وقوع]]
 
[[خیبر پختونخوا]] کا ایک ضلع۔ ضلع لکي مروت [[بنوں]] ڈويثرن کے ايک نئے ضلع کي حيثّت سے يکم جولائي 1992کو معرضِ وجود ميں آيا۔ اس کی سرحدیں ایک طرف بنوں اور دوسری جانب [[پنجاب]] سے ملتی ہیں۔ اپني جغرافيائي حدود، بڑھتي ہوئي آبادي اور جنوبي ميداني علاقوں ميں ايک مرکزي مقام کي وجہ سے [[بنوں]] ضلع کي يہ پراني تحصيل بہت پہلے ضلع بننے کي مستحق تھي۔ يہ خطہ زمين خشک بنجر ميدان ہونے کي وجہ سے ابھي تک ترقي کي حدود کو چھو نہیں سکا، جسکي وجہ کئي رکاوٹيں مثلاً پاني کي عدم دستيابي اور سہولتوں کا فقدان ہيں۔ يہاں کي زمين کا في حد تک بنجر اور غير آباد ہے۔
سطر 7:
== شماریات ==
 
ضلع کا کُل رقبہ 3164 مربع کلوميٹر ہے۔
 
سطر 19 ⟵ 17:
کُل قابِل کاشت رقبہ 116910 ہيکٹيرزھے
 
{{خیبر پختونخوا }}
 
[[زمرہ:ضلعخیبر لکیپختونخوا مروتکے کیآباد یونین کونسلیںمقامات]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کے اضلاع]]
[[زمرہ:ضلع لکی مروت]]
[[زمرہ:خیبرضلع پختونخوالکی کےمروت آبادکی مقاماتیونین کونسلیں]]
[[زمرہ:ضلع لکی مروت کے آباد مقامات]]