"مالاکنڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
''یہ مضمون ضلع مالاکنڈ کے بارے میں ہے،اکثر مالاکنڈ سے مراد [[مالاکنڈ ڈویژن]] لیا جاتا ہے لہذا مضمون [[مالاکنڈ ڈویژن]] سے مغالطہ نہ کھائیں''
 
[[Imageفائل:Khyber Pakhtunkhwa Districts Malakand.svg|300px|thumbتصغیر|leftبائیں|صوبہ خیبر پختونخوا کا نقشہ جس میں زرد رنگ مالاکنڈ کو ظاہر کرتا ہے]]
صوبہ [[خیبر پختونخوا]] کا ایک ضلع۔ '''مالاکنڈ''' ايجنسی 1970 ميں م کے نتيجے ميں معرضِ وجود ميں آئي۔ اس سے پہلے مالاکنڈ ايجنسی کا انتظام وفاقی حکومت کے زير نگرانی تھا۔ 1970 [[دير]]، [[چترال]] اور [[سوات]] کی رياستوں کے اِدغام ميں يہ قبائلی علاقہ صوبائی حکومت کے زيرانتظام آيا۔ شمالی علاقوں کے راستے ميں ہونے کيوجہ سے مالاکنڈ ايجنسی کو تاريخی لحاظ سے خاص اہميّت حاصل ہے۔ یہاں پشتو زبان بولی جاتی ہے۔ [[درگئی]] فورٹ اور مليشيائي فوج سے بھی درگئي کي اہميّت واضح ہے۔ صوبائي کنٹرول ميں آنے کے بعد اس ضلع کي تجارت ميں کافي تبديلياں آئيں۔ ملاکنڈ قبائلي اور ديہي حيثّيت رکھتا ہے۔
 
== شماریات ==
* ضلع کا کُل رقبہ 952 مربع کلوميٹر ہے۔
* یہاں في مربع کلو میٹر 596 افراد آباد ہيں
سطر 12 ⟵ 10:
* دیہی آبادي کا بڑا ذریعہ معاش زراعت ہے۔
* کُل قابِل کاشت رقبہ 45660 ہيکٹيرز ہے۔
 
== مزید ==
* [[مالاکنڈ ڈویژن]]
 
{{خیبر پختونخوا}}
 
{{پاکستان کے بڑے شہر}}
 
[[زمرہ:ضلع مالاکنڈ]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کے اضلاع]]
[[زمرہ:ضلع مالاکنڈ]]