"مانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 18:
| other_names =
| ethnicity = [[ایرانی]]
| religion = پیدائشی [[الکسائیت|الکسائی]]<br />بعد میں [[مانی مت]]
| spouse =
| parents = بابک <br />مریم کمسرگانی.
| children =
| relatives =
سطر 31:
اس تلاش میں اس کا تعارف مسیحی عارفین (گنوسی) کی جماعت سے ہوا اور ان کی تعلیمات سے متاثر ہوکر اس نے نہ صرف ان کا مذہب قبول کر لیا بلکہ اپنی حاملہ بیوی مریم کو چھوڑ کر ان کے ساتھ ہولیا۔ (عورت، شراب اور گوشت ترک کرنا ان کی بنیادی شرط تھی)
 
سنہ 216ء میں مریم نے ایک بیٹے کو جنم دیا اور اس کا نام مانی رکھا۔ چھ سال بعد بابک جب بابل واپس آیا تو اس کا بیٹا بڑا ہو چکا تھا‫۔تھا۔ بابک اس بار مانی کو بھی اپنے ساتھ لے گیا اور یوں مانی کا بچپن مسیحی عارفین کی سخت تربیت و تعلیم میں گزرا، وہیں اس نے مصوری سیکھی۔
 
== نبوت کا اعلان ==
سطر 37:
 
== بنیادِ مذہب ==
اس نے اپنے مذہب کی بنیاد ثنویت کے فلسفے پر رکھی۔ جس کے مطابق ایک خیر کا خدا اور ایک شر کا خدا ہے۔ لوگوں میں اپنی تعلیمات پھیلانے کے لیے اس ابتدا میں [[زرتشت]] اور [[یسوع مسیح]] کی نبوت کا اقرار کیا اور کہا کہ میں اس سلسلے کا آخری نبی ہوں جو تمام ادیان کو متحد کرے گا۔ نیز اس نے [[موسیٰ]] کی رسالت کا انکار کیا اور ان کی کتاب کو شیطانی وساوس قرار دیا۔ اس ترکیب سے [[زرتشتی]] مذہب اور مسیحی مذہب کے لوگ اس کے پیروکار ہونے لگے اور یہ نیا مذہب مقبول ہونے لگا۔
 
== مشکلات ==
فارس میں ساسانی سلطنت کے حکمران شاپور کے بھائی نے بھی مانی کا مذہب قبول کر لیا‫لیا اور اس کے توسط سے بادشاہ شاپور تک مانی کا ذکر پہنچا۔ شاپور نے مانی کو ایران بلوایا اور اس کی تعلیمات سے متاثر ہو کر اس کا مذہب اختیار کر لیا۔ شاہی سرپرستی ملنے کے بعد یہ مذہب اور زیادہ تیزی سے پھیلنے لگا۔ اس مقبولیت سے خائف ہو کر [[زرتشت]] مذہب کے علما موبدان وغیرہ نے اسے بادشاہ کے دربار میں مناظرے کے لیے للکارا۔ مناظرے میں مانی کو شکست ہوئی‫۔ہوئی۔ اس شکست پہ سب سے زیادہ سب کی بادشاہ کو محسوس ہوئی کہ اسی کا پیغمبر ہارا تھا۔ اس پیچ و تاب میں اس نے مانی کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ مانی کے ہمدردوں نے یہ خبر اور بادشاہ کے ارادے مانی تک پہنچا دیے۔
 
مانی ایران سے فرار ہو کر نکلا تو براستہ افغانستان، کشمیر و تبت سے ہوتا ہوا چین اور چینی ترکتستان جا پہنچا۔ وہاں اس نے اپنی تعلیمات کی تبلیغ کے لیے مہاتما بدھ کو بھی نبی تسلیم کر لیا اور کہا کہ ہند میں بدھ، فارس میں [[زرتشت]] اور فلسطین میں مسیح کے سلسلے کا میں آخری نبی ہوں۔ وہاں اس نے اپنے مذہب میں بدھ مذہب کے کچھ اصول بھی شامل کر لیے اور لوگ اس کے پیروکار بننے لگے۔
سطر 49:
مانی گرفتار ہو کر دار الحکومت آگیا۔ اور اس کی زجر توبیخ شروع ہو گئی۔ اسے قید خانے کی بجائے کھلے میدان میں ستون سے باندھ کر رکھا گیا تاکہ سب لوگ اس کے انجام سے عبرت پکڑیں۔ اسی دوران ملک میں مانی مذہب کے پیروکاروں کا بھی قتلِ عام شروع ہو گیا۔ 60 سال کا بوڑھا مانی 23 دن عقوبتیں جھیل کر 2 مارچ 276ء کو فوت ہو گیا۔ اس کے مرنے بعد بادشاہ نے حکم دیا کہ اس کی کھال اتار کر اس میں بھس بھر کے شہر کے دروازے پر لٹکا دی جائے۔ (وہ دروازہ بعد میں کئی زمانوں تک مانی دروازہ کے نام سے مشہور رہا۔)
 
مانی کی موت کے بعد بھی اس کا مذہب شمال میں روس تک اور مغرب میں تمام شمالی افریقہ سے مراکش تک اور وہاں سے [[ہسپانیہ]] کے راستے یورپ کے کئی ممالک تک پھیلتا چلا گیا۔ تقریباً ایک ہزار سال تک اس مذہب کے ماننے والے موجود رہے۔ اب یہ مذہب ناپید ہوچکا ہے‫۔ہے۔
== تصانیف ==
مانی نے کچھ کتابیں بھی تصنیف کیں، جن کی نسبت اس کا دعویٰ تھا کہ یہ وحی الہیٰ ہے۔ ان میں سے ایک کتاب شاپورگان پہلوی زبان میں تھی‫۔تھی۔ باقی سریانی زبان میں تھیں‫۔تھیں۔
 
”ہمیشہ حکمت و عمل کی باتیں خدا کے رسول کے ذریعے انسان تک پہنچائی جاتی رہی ہیں۔ ایک وقت میں انہیں خدا کے رسول بدھ نے ہندوستان میں پہنچایا، دوسرے زمانے میں [[زرتشت]] نے فارس میں، دوسرے زمانے میں یسوع نے مغرب میں اور اس کے بعد یہ وحی اور اس آخر زمانے کی پیشگوئی، خداوند کے حقیقی رسول مجھ مانی کے ذریعے بابل میں پہنچائی۔“<ref>شاپورگان باب #1</ref>
سطر 61:
 
== تعلیماتِ مانی ==
مانی کی تعلیمات دو طبقاتی ہیں۔ عوامی طبقے (رشندگان) کے لیے صرف اس کے بنیادی ارکان و اصولوں پر عمل کافی ہے۔ اس مذہب کے بنیادی احکام دس ہیں جن میں سے چار مذہبی اور چھ اخلاقی ہیں‫ہیں
 
===مذہبی ارکان===
 
=== مذہبی ارکان ===
* بت پرستی کی ممانعت
* سات نمازیں فرض ہیں‫۔‫ہیں۔
(1 نماز صبح، 4 نمازیں دن میں 2 نمازیں رات میں)
* روزے
سطر 72 ⟵ 71:
 
=== اخلاقی ارکان ===
 
* زنا کی ممانعت
* چوری کی ممانعت
سطر 88 ⟵ 86:
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:تیسری صدی216ء کی ایرانی شخصیاتپیدائشیں]]
[[زمرہ:274ء کی وفیات]]
[[زمرہ:216ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:بانیان مذاہب]]
[[زمرہ:ایرانی پیغمبران]]
[[زمرہ:بانیان مذاہب]]
[[زمرہ:تیسری صدی کی ایرانی شخصیات]]