"محبوب خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، ابتدا
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{Infobox person
| name = محبوب خان<br/>Mehboob Khan
| image =Meboob khan.jpg
| birthname = محبوب خان رمضان خان
سطر 9:
| occupation = فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر
| yearsactive = 1931–1962
| spouse = فاطمہ<br />[[سردار اختر]]
}}
 
پیدائش: 1907
انتقال:28 مئی 1964ء
 
 
== ابتدائی زندگی ==
سطر 22 ⟵ 21:
 
== فلمی زندگی ==
محبوب خان نے بھی اپنی ابتدائی فلمیں اسی انداز میں بنائیں۔ جن میں [[ججمنٹ آف اللہ]]، [[علی بابا (1940ء فلم)|علی بابا]] اور [[ہمایوں (فلم)|ہمایوں]] شامل تھیں لیکن یہ ان کی منزل نہیں تھی۔ وہ فلموں کو بامقصد ذریعہ کے طور پر دیکھتے تھے اور اسی لیے انہوں نے فلم ’ایک ہی راستہ‘ اور اس کے بعد چند ایسی فلمیں بنائیں جن میں سماج کے سلگتے مسائل، امیروں کے ذریعہ غریبوں کا استحصال اور سماج میں عورت کے مقام کو اجاگر کیا۔ ’جاگیردار‘، ’[[بہن (فلم)|بہن]]‘، ’[[روٹی (1942ء فلم)|روٹی]]‘، ’[[تقدیر (1943ء فلم)|تقدیر ]] ‘اور ’[[عورت (1940ء فلم)|عورت]]‘ ایسی ہی فلمیں تھیں۔ ممبئی فلم نگری میں سب سے پہلی [[ٹیکنی کلر|رنگین]] فلم ’[[آن (فلم)|آن]]‘ محبوب خان نے ہی بنائی ۔
 
== فلم امر ==
سطر 28 ⟵ 27:
 
== مدر انڈیا ==
[[Imageفائل:Mother india.jpg|framepx|thumbتصغیر|leftبائیں|[[مدر انڈیا]] کا پوسٹر]]
 
محبوب خان کی ’مدر انڈیا‘ کو شاہکار فلم قرار دیا جاتا ہے۔ یہ فلم کئی معنوں میں بھارتی فلمی صنعت کی یادگار فلم ثابت ہوئی۔ مدر انڈیا وہ پہلی فلم تھی جو غیر ملکی زبان کی فلموں کی حیثیت سے [[آسکر ایوارڈ]] کے لیے نامزد ہوئی۔ فلم کے ذریعہ پہلی مرتبہ [[سنیل دت]] کو متعارف کرایا گیا تھا۔
 
فلم میں [[بھارت]] کے دیہات کی صحیح تصویر پیش کی گئی ہے۔ محبوب خان چونکہ دیہات میں رہ چکے تھے اس لیے انہیں وہاں کے تہوار، رہن سہن بول چال ہر بات سے واقفیت تھی اور یہی وجہ ہے کہ فلم نے ایک شاہکار کا روپ لے لیا۔
 
سطر 41 ⟵ 40:
{{محبوب خان}}
 
[[زمرہ:فنون میں پدم شری وصول کنندگان]]
[[زمرہ:ممبئی کے فلمی ہدایت کار]]
[[زمرہ:فلم فیئر فاتحین]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی فلم ہدایت کار]]
[[زمرہ:ہندی زبان کے فلم ہدایت کار]]
[[زمرہ:بھارتی مرد فلمی اداکار]]
[[زمرہ:ہندی سنیما کے مرد اداکار]]
[[زمرہ:1907ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1964ء کی وفیات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی فلم ہدایت کار]]
[[زمرہ:گجراتی شخصیات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار]]
[[زمرہ:بھارتی فلم ہدایت کار]]
[[زمرہ:بھارتی فلمی پیشکار]]
[[زمرہ:بھارتی مرد فلمی اداکار]]
[[زمرہ:بھارتی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:فلم فیئر فاتحین]]
[[زمرہ:فلمساز]]
[[زمرہ:فنون میں پدم شری وصول کنندگان]]
 
[[زمرہ:ممبئیگجراتی کے فلم پروڈیوسرشخصیات]]
[[زمرہ:گجرات، بھارت کے فلم ہدایت کار]]
[[زمرہ:گجرات، بھارت کے مرد اداکار]]
[[زمرہ:ممبئی کے فلم پروڈیوسر]]
[[زمرہ:ممبئی کے فلمی ہدایت کار]]
[[زمرہ:ہندی زبان کے فلم ہدایت کار]]
[[زمرہ:ہندی سنیما کے مرد اداکار]]