"موٹروے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Avtocesta a1 IMG 2347,.jpg|thumbتصغیر|250px|ایک محرک راستہ]]
[[Fileفائل:Fizzis Photography at Motorway KalarKahar.jpg|thumbتصغیر|Fizzis Photography at Motorway KalarKahar]]
'''محرک راستہ''' یا '''محرکی راستہ''' {{دیگر نام|انگریزی=Controlled-access highway یا motorway}} دراصل تیز رفتار [[ناقل|ناقلی]] [[آمدرفت|آمدورفت]] کے لیے بنائی گئی [[شاہراہ]] کو کہاجاتا ہے۔ یہ ایک [[آمدرفتی اشارات]] اور [[intersection|چوراہات]] (intersections) کے بغیر شاہراہ ہوتی ہے جس پر آمدورفت بغیر کسی خلل کے گزرسکتی ہے۔ راہ محرک اور ایک [[شاہراہ]] میں بنیادی فرق [[طرزیات]] کا ہے؛ شاہراہ سے مراد کوئی بھی وسیع اور اہم گذرگاہ یا بڑی سڑک ہوسکتی ہے جبکہ محرکی راستے سے مراد ایک ایسی شاہراہ کی ہوتی ہے جس پر تیز رفتار اور بھاری [[ناقل|گاڑیاں]] بھی سریع الحرکت رہتے ہوئے اور جدید دور کی مکمل [[طرزیات|تکنیکی]] سہولتوں سے استفادہ کرتے ہوئے محفوظ ترین سفر کرسکتی ہیں۔
 
سطر 11:
 
[[پاکستان]] میں محرکی راستے؛ [[سیار|سیارات]] (motor cars)، [[بس|حافلہ (bus)]] [[چوناقل|چوپہیّوں]] (wagon) اور [[شاحنہ|شاحنات]] (truck) کے لیے کھلی ہیں۔ موٹر وے پر پیدل، [[دوچرخہ|سائیکل]]، [[موٹر سائیکل]]، ریڑھی اور دوسری آہستہ چلنے والی [[آمدرفت|ٹریفک]] کا داخلہ ممنوع ہے۔ پاکستان میں آزادرستہ استعمال کرنے کے لیے ٹیکس لاگو ہے۔
 
* [[موٹروے ایم-ون|ایم 1]] : [[پشاور]] تا [[اسلام آباد]]
155 کلومیٹر - 4 لین (تکمیل : [[2007ء]])
 
* [[موٹروے ایم-ٹو|ایم 2]] : [[اسلام آباد]] تا [[لاہور]]
367 کلومیٹر - 6 لین (تکمیل : [[1997ء]])
 
* [[موٹروے ایم-تھری|ایم 3]] : [[پنڈی بھٹیاں]] تا [[فیصل آباد]]
53 کلومیٹر - 4 لین (تکمیل : )
 
* [[موٹروے ایم-فور|ایم 4]] : [[فیصل آباد]] تا [[ملتان]]
243 کلومیٹر - 4 لین (زیر تکمیل)
 
* ایم 5 : [[ملتان]] تا [[ڈیرہ غازی خان]]
84 کلومیٹر - 6 لین (زیر تکمیل)
 
* ایم 6 : [[ڈیرہ غازی خان]] تا [[کاکڑ]]
467 کلومیٹر - 2 لین (زیر تکمیل)
 
* ایم 7 : [[کاکڑ]] تا [[کراچی]]
280 کلومیٹر - 2 لین (زیر تکمیل)
 
* ایم 8 : [[رتو ڈیرو]] تا [[گوادر]]
995 کلومیٹر - 2 لین (زیر تکمیل)
 
* ایم 9 : [[کراچی]] تا [[حیدرآباد]]
136 کلومیٹر - 4 لین (زیر تکمیل)
 
* ایم 10 : [[کراچی]] تا شمالی بائی پاس
64 کلومیٹر - 4، 6، 8 لین (زیر تکمیل)
سطر 47 ⟵ 37:
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
<references/>
 
[[زمرہ:سڑکوں کی اقسام]]
[[زمرہ:پاکستان کی سڑکیں]]
 
[[زمرہ:راہ محرک]]
[[زمرہ:سڑکوں کی اقسام]]