"محمود خان اچکزئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:M_Khan_Achakzai.jpg|thumbتصغیر|محمود خان اچکزئی]]
 
پشتونخوا/پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور پشتون قوم پرست رہنماء محمود خان اچکزئی [[1948ء]] میں ضلع [[قلعہ عبداللہ]] کی [[تحصیل گلستان]] کے گاؤں کلی عنایت اللہ کاریز میں [[عبدالصمد خان اچکزئی]] کے گھر پیدا ہوئے۔
سطر 5:
محمود خان اچکزئی نے ابتائی تعلیم گورنمنٹ پرائمری سکول عنایت اللہ کاریز قلعہ عبد اللہ اور گورنمنٹ سپیشل ہائی سکول کوئٹہ سے حاصل کی۔ [[سائنس کالج کوئٹہ]] سے ایف ایس سی کرنے کے بعد مزید تعلیم حاصل کرنے کے لیے پشاور چلے گئے جہاں انہوں نے [[یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور]] سے [[1971ء]] میں بی ای میکینکل انجینئری کی ڈگری حاصل کی ۔
 
== عملی سیاست ==
محمود خان اچکزئی نے سیاست کا آغاز اپنے والد خان عبد الصمد خان اچکزئی کی شہادت کے بعد شروع کی جو پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی ([[پشتونخوا ملی عوامی پارٹی]]) کے چیئرمین تھے۔ عبد الصمد خان کی شہادت کے بعد محمود اچکزئی کو اس پارٹی کا سربراہ منتخب کیا گیا۔ وہ 2 فروری 1974ء کو ضمنی انتخاب میں [[بلوچستان صوبائی اسمبلی]]کے رکن بنے۔ اس کے علاوہ وہ [[قلعہ عبداللہ]] اور [[کوئٹہ]] سے کئی مرتبہ [[ایوانِ زیریں|قومی اسمبلی]] کے رکن بھی منتخب ہوچکے ہیں۔
 
محمود خان اچکزئی پشتون، سندھی اور بلوچ قوم پرست جماعتوں‌کےجماعتوںکے اتحاد [[پونم]] اور [[آل پارٹیز ڈیموکریٹک موومنٹ]](اے پی ڈی ایم ) کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں۔ ان کی جماعت پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے 2008ء کے انتخابات کا احتجاجا بائیکاٹ کیا ۔
 
[[Mahmood Khan Achakzai:en]]
 
[[زمرہ:1948ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:اچکزئی خاندان]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء]]
[[زمرہ:پاکستانی سیاستدان]]
[[زمرہ:پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سیاست دان]]
[[زمرہ:پشتون شخصیات]]
[[زمرہ:پشتون قوم پرست]]
[[زمرہ:ضلع قلعہ عبداللہ کی شخصیات]]
[[زمرہ:پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سیاست دان]]
[[زمرہ:1948ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:کوئٹہ کی شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی سیاستدان]]
[[زمرہ:پشتون شخصیات]]
[[زمرہ:اچکزئی خاندان]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]