"مدح رسول (راغب مراد آبادی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
'''مدح رسول''' یہ [[غیر منقوط نعت|غیر منقوط نعتیہ]] کلام پر مبنی کتاب ہے جس کے شاعر کا نام [[راغب مراد آبادی]] ہے۔<br />
مدح رسول 176 صفحات پر مشتمل غیر منقوط نعتیہ کلام کے طرز پر مبنی کتاب ہے جس میں چالیس نعتیں اور تیس رباعیات پر مشتمل مجموعہ کلام ’’مدح رسول ‘‘ [[1983ء]] میں [[کراچی]]([[پاکستان]]) سے شائع ہوا تھا۔<ref> راغب مراد آبادی، مدح رسول، کراچی: 1983ء</ref><br />
راغب مرادآبادی کو حسن کارکردگی پر صدارتی ایوارڈ دیا گیا ہے۔ ان کا مجموعہ کلام ’’مدح رسول‘‘ [[1983ء]] میں اشاعت پزیر ہوا تھا۔<ref>سید محمد امین علی نقوی، محمد ہی محمد، باب الہدیٰ فیض آباد فیصل آباد، ۱۹۸۵ء1985ء</ref>
== حوالہ جات ==
 
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:غیر منقوط کتب]]
[[زمرہ:1983ء کی کتابیں]]
[[زمرہ:غیر منقوط کتب]]