حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Rooster_crowing.jpg|thumbتصغیر|250px|ایک مرغا بانگ دیتے ہوئے]]
'''مرغا''' ایک نر [[پرندہ]] ہے جس کی مادہ کو [[مرغی]] کہا جاتا ہے۔ اس کی پہچان اس کے سر پر موجود تاج نما [[سرخ]] [[کلغی]] ہوتی ہے، جو مادہ کی نسبت تھوڑی بڑی ہوتی ہے۔ یہ عموما{{دوزبر}} اونچی جگہوں پر بیٹھنا پسند کرتا ہے تاکہ اپنی مادہ کی حفاظت کرسکے۔ اگر دوسرے مرغے اس کی حدود میں آنے کی کوشش کریں تو یہ اُن پر حملہ آور ہوجاتا ہے۔ یہ عام انسانی آبادی میں پایا جانے والا پرندہ ہے جو طلوع{{زیر}} آفتاب کے وقت بانگ دینے کی وجہ سے بہت شہرت رکھتا ہے۔ اس کی افزائش بھی انسانوں کے لیے منافع بخش [[کاروبار]] ہے۔ اس کی افزائش{{زیر}} نسل کے لیے باقاعدہ مرغی خانے بنائے جاتے ہیں۔ اس کے بچوں کو [[چوزہ]] کہا جاتا ہے۔ یہ انسانی غذائی ضروریات کو پورا کرنے میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔
 
[[تصویرفائل:Rooster crowing small.ogv|thumb]]
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 24:
</gallery>
 
[[زمرہ:مرغ]]
[[زمرہ:کینیا کی قومی علامات]]
[[زمرہ:پرندے]]
[[زمرہ:علاقائی پرندے]]
[[زمرہ:حیاتیات]]
[[زمرہ:علاقائی پرندے]]
[[زمرہ:کینیا کی قومی علامات]]
[[زمرہ:مرغ]]