"مشرقی گھاٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 66:
'''مشرقی گھاٹ''' (Eastern Ghats) [[بھارت]] کے مشرقی ساحل پر [[خلیج بنگال]] اور [[دکن سطح مرتفع]] کے متوازی واقع پہاڑی سلسلہ ہے۔ یہ شمال میں [[اڑیسہ|اوڈیشہ]] کے [[دریائے مہاندی|مہاندی]] سے شروع ہوکر [[آندھرا پردیش]] کے ذریعہ [[تمل ناڈو]] کے ویگئے تک پہنچتے ہیں۔ مشرقی گھاٹ اور [[خلیج بنگال]] کے درمیاں واقع علاقہ کو [[کورامنڈل ساحل]] کہتے ہیں۔
 
== دریا ==
مشرقی​ گھاٹ کئی چھوٹے بڑے دریاؤں کا سر چشمہ ہے۔<ref>[https://books.google.com/?id=pSXidQZupHYC&pg=PR3 ''Flora of Eastern Ghats: Hill Ranges of South East India'' - Thammineni Pullaiah, D. Muralidhara Rao, K. Sri Ramamurthy - Google Books]. Books.google.co.in. Retrieved on 2013-07-28.</ref> مشرقی گھاٹ سے ہو کر بہنے والے دریا درجِ ذیل ہیں۔
# [[گوداوری]]
# [[دریائے کاویری|کاویری]]
سطر 95:
# پاپاگنی
# چتراوتی
== تحفظ شدہ علاقے ==
[[Fileفائل:Andhra Pradesh - Landscapes from Andhra Pradesh, views from Indias South Central Railway (83).JPG|thumbتصغیر|995px|centerوسط| [[آندھرا پردیش]] کے [[شری وینکٹیشورا قومی باغستان]] کا وسیع منظر]]
مشرقی گھاٹ میں واقع قومی باغستانوں اور پناہ گاہوں کی فہرست درجِ ذیل ہے۔
# [[بدراما جنگلی حیات پناہ گاہ]]، [[اوڈیشہ]]
سطر 121:
== مزید دیکھیے ==
* [[مغربی گھاٹ]]
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{مشرقی گھاٹ}}
{{بھارت کے پہاڑیں}}
 
[[زمرہ:جغرافیہبھارت تاملکے ناڈوسلاسل کوہ]]
[[زمرہ:جغرافیہ آندھرا پردیش]]
[[زمرہ:جغرافیہ اڑیسہ]]
[[زمرہ:جغرافیہ تامل ناڈو]]
[[زمرہ:طبیعی جغرافیائی صوبے]]
[[زمرہ:بھارت کے سلاسل کوہ]]